نتائج تلاش

  1. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    حاضر جناب۔
  2. یاز

    بہت مبارک ہو قبلہ۔ حیرانی اس بات کی ہے کہ ۔۔مبصر نے جملہ "لیکن" سے کیوں شروع کیا؟

    بہت مبارک ہو قبلہ۔ حیرانی اس بات کی ہے کہ ۔۔مبصر نے جملہ "لیکن" سے کیوں شروع کیا؟
  3. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    چھلا کی لبھدا پھرے فلم: جب تک ہے جان سال: 2012 شاعر: گلزار گلوگار: رابی شیرگِل موسیقی: اے آر رحمٰن فلم سکرین پہ: شاہ رخ خان، کترینہ کیف
  4. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    مسافر ہوں یارو فلم: پاریچے سال: 1972 شاعر: گلزار گلوگار: کشور کمار موسیقی: آر ڈی برمن فلم سکرین پہ: جتندر
  5. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    باقی بھی سن لیں جناب۔ یہ (جزوی) کلیات اسی مقصد کے لئے تو مرتب کی جا رہی ہے۔ :)
  6. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    جی بالکل۔۔امانت علی خان نے بھی کمال گایا ہے اسی گیت کو۔۔۔ شاعری بھی کمال کی ہے۔ کل کیا پتا، ان کے لئے آنکھیں ترس جائیں گی
  7. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    بلاشبہ ایک شاندار گانا تھا۔ میں نے خود بہت دفعہ سنا،، بلکہ اب بھی اکثر ہی سنتا ہوں۔
  8. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ذیلی تصویر میں نے چند سال قبل مری و گلیات کے سفر میں بنائی تھی۔ پولیس چوکی۔۔بیلنس شیئر کرنے کے لئے
  9. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    دل تو بچہ ہے جی فلم: عشقیہ سال: 2010 شاعر: گلزار گلوگار: راحت فتح علی خان موسیقی: وشال بھردواج فلم سکرین پہ: نصیرالدین شاہ، ودیا بالن
  10. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    چھلکا چھلکا رے فلم: ساتھیا سال: 2002 شاعر: گلزار گلوگار: مہالکشمی ائیر، ریچا شرما، موسیقی: اے آر رحمٰن فلم سکرین پہ: رانی مکھرجی، ویوک اوبرائے
  11. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    بول نہ ہلکے ہلکے فلم: جھوم برابر جھوم سال: 2007 شاعر: گلزار گلوگار: راحت فتح علی خان، مہالکشمی ائیر موسیقی: شنکر احسان لائے فلم سکرین پہ: ابھیشک بچن، پریتی زنٹا
  12. یاز

    سرفراز احمد قومی ٹی 20 ٹیم کے نئے کپتان مقرر!

    محمد حفیظ نے سرفراز کو مبارک باد دیتے ہوئے کچھ شگوفے چھوڑنا ضروری سمجھے۔
  13. یاز

    وقار یونس ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی، سلیکشن کمیٹی بھی تحلیل!

    کرکٹ بورڈ غیرملکی کوچ کی تلاش میں
  14. یاز

    سرفراز احمد قومی ٹی 20 ٹیم کے نئے کپتان مقرر!

    اگر راشد لطیف اور معین خان آئیڈیل ہیں تو پھر اللہ ہی حافظ ہے۔
  15. یاز

    سرفراز احمد قومی ٹی 20 ٹیم کے نئے کپتان مقرر!

    کچھ آج کے اخبارات سے
  16. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ایں کمال است، کمال است، کمال است :applause::lol::applause: ہے پر مرغِ تخیل کی رسائی تاکجا۔۔۔وغیرہ :D اس کے بعد تو وہ عالم ہونا چاہئے جیسے۔۔۔ تمام شعراء نے اپنے کلام پھاڑ ڈالے۔ مشاعرے کی چھت اُڑ گئی۔ وغیرہ وغیرہ۔
Top