میں تو پہلے بھی خوش ہی تھا بھائی۔
کافی خوش کن خبر ہے۔
ہم چونکہ مہذب دنیا سے علمی، ذہنی، اخلاقی، مادی ترقی وغیرہ میں کئی دہائیاں (دُہائیاں نہیں) پیچھے ہیں تو پاکستان میں بھی وزیراعظم کے پیٹ میں اتنا درد ضرور اٹھا ہے کہ اس کو قوم سے خطاب کرنا پڑ گیا، اور حسبِ معمول اور حسبِ توقع ایک عدد کمیشن یا...