شامی فورسز نے ایک اور شہر پر قبضہ حاصل کر لیا
شام کی افواج نے نام نہاد دولت اسلامیہ کو شکست دے کر مرکزی شہر القریاتین پر دوبارہ قبضہ حاصل کر لیا ہے۔ شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق شہر پر دوبارہ قبضہ مسلح گروہ کے خلاف جاری با ضابطہ کارروائی کے دوران کیا گیا ہے۔
چند روز قبل ہی نزدیکی قدیم شہر...