نتائج تلاش

  1. یاز

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    میری تجویز ہے کہ اس بحث کو ایک علمی بحث کی صورت دیتے ہوئے مزید آگے بڑھایا جائے تاکہ اسی طرح اچھے ماحول میں سب کا مؤقف جانا جا سکے۔ فی الحال یہ دو کالم از اوریا مقبول جان صاحب پیشِ خدمت ہیں۔ یہ دو تین سال پرانے ہیں۔ انہی جیسے شاہکار کالمز کو پڑھ کر میں نے اوریا مقبول جان کو مزید پڑھنا ترک کر دیا...
  2. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگلا سوال پیشِ خدمت ہے ایک انگریز وائسرائے نے برِصغیر میں مقامی زبانوں خصوصاََ اردو زبان کی ترقی و ترویج کے لئے کونسا ادارہ یا کالج قائم کیا تھا؟ اس کالج کا قیام اردو ادب کی تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
  3. یاز

    بہت خوبصورت بات، اگر سمجھا جائے تو۔

    بہت خوبصورت بات، اگر سمجھا جائے تو۔
  4. یاز

    پاناما پیپرز کیا ہیں؟

    حیرانی کی بات ہے کہ اس میں امریکہ،روس، برازیل، بھارت، میکسیکو وغیرہ کا ذکر شامل نہیں ہے۔
  5. یاز

    اتنا جرمانہ تو یہاں آئین اور ملک توڑنے والوں کو نہیں ہوتا۔ سگنل توڑنے والوں پہ کیسے ہو گا؟

    اتنا جرمانہ تو یہاں آئین اور ملک توڑنے والوں کو نہیں ہوتا۔ سگنل توڑنے والوں پہ کیسے ہو گا؟
  6. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    میرا کچھ ساماں تمہارے پاس ہے فلم: اجازت سال: 1987 شاعر: گلزار گلوکار: آشا بھوسلے موسیقار: آر ڈی برمن فلم سکرین پہ: نصیرالدین شاہ،انورادھا پٹیل
  7. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    اے اجنبی! تو بھی کبھی آواز دے کہیں سے فلم: دل سے سال: 1998 شاعر: گلزار گلوکار: ادت نرائن موسیقار: اے آر رحمٰن فلم سکرین پہ: شاہ رخ خان، منیشا کوئرالہ
  8. یاز

    ٹیسٹ کرکٹ اور اگلے 40 ماہ۔

    ٹیسٹ کرکٹ کو پسند کرنے کے بارے میں میری ذاتی رائے بھی تقریباََ "تکفیری" سی ہی ہے۔ اور اس ذاتی رائے کے مطابق بھی کرکٹ کا اصل سواد صرف ٹیسٹ کرکٹ میں ہی ہے۔ تاہم یہ حقیقت مسلم ہے کہ ہر کسی کو اپنی پسند ناپسند رکھنے کا اختیار اور حق حاصل ہے۔ سو ٹیسٹ کرکٹ کو پسند کرنے یا نہ کرنے پہ بھی کوئی جبر نہیں۔
  9. یاز

    ٹیسٹ کرکٹ اور اگلے 40 ماہ۔

    ایشیز کا تو ایک طویل تاریخی پسِ منظر بن چکا ہے۔ اس پہ کچھ سال پہلے ایک تحریر بھی لکھی تھی۔ ٹیسٹ کرکٹ پہ حکمرانی کی مسلسل جنگ ۔ ایشیز سیریز لیکن عہدِ حاضر میں کچھ اور ٹیموں کے مقابلے بھی کافی دلچسپی سے بھرپور ہوا کرتے ہیں۔ جیسے آسٹریلیا بمقابلہ بھارت انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ بھارت بمقابلہ...
  10. یاز

    ہاہاہا۔ بالکل درست

    ہاہاہا۔ بالکل درست
  11. یاز

    تاج نستعلیق کے تعلق سے جانکاری چاہیے۔۔

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت یاب کرے اور اردو کی ترقی و ترویج میں آپ کے کردار کو دوچند کرنے کے مزید مواقع فراہم کرے۔ آمین
  12. یاز

    ڈبل لائن لگوانے کا بھی تو۔

    ڈبل لائن لگوانے کا بھی تو۔
  13. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    نہرا کا اکانومی ریٹ 6 سے کم تھا۔ ٹی20 میں یہ سب سے اہم چیز ہے، کیونکہ اتنے کم اوورز میں دوسری ٹیم کو آؤٹ کرنا عموماََ ممکن نہیں ہوتا۔ ایسے میں جو باؤلر کم رنز دے، وہی بہتر انتخاب ہے۔ یہ مانا کہ اشیش نہرا ایک کمزور انتخاب ہے، لیکن اس ورلڈکپ میں اس کی پرفارمنس یا اعدادوشمار دوسرے باؤلرز سے کچھ...
  14. یاز

    ٹیسٹ کرکٹ اور اگلے 40 ماہ۔

    شاید میں آپ کو سمجھا نہ پاؤں کہ کیسے فاف ڈوپلیسی کے 200 بالز پر 15 رنز یا اے بی ڈی ویلیئر کے 250 بالز پہ 20 رنز بھی اپنے لطف اور سنسنی خیزی میں 31 بالز پہ 100 سے کم نہیں۔
  15. یاز

    ٹیسٹ کرکٹ اور اگلے 40 ماہ۔

    ہمم مشکل ہے یہ سمجھا پانا۔ :thinking:
  16. یاز

    ٹیسٹ کرکٹ اور اگلے 40 ماہ۔

    اگرچہ اصل لطف تو بستر سے چپک کے ٹیسٹ میچ دیکھنے میں ہی ہے، لیکن ظاہر ہے کہ اس کا وقت ہمارے سمیت شاید ہی کسی کے پاس ہو۔ لیکن ٹیسٹ میچ کے سکور سے اپ ڈیٹ ہوتے رہنا بھی بہت پرلطف اور بسا اوقات سنسنی خیز کام ہے۔ کافی دفعہ ہر ایک سیشن میں کھیل کا توازن بدلتا نظر آتا ہے۔ آجکل موبائل پہ انٹرنیٹ کی...
  17. یاز

    ٹیسٹ کرکٹ اور اگلے 40 ماہ۔

    ایسا تو نہ کہیں جناب۔
  18. یاز

    ٹیسٹ کرکٹ اور اگلے 40 ماہ۔

    بہت خوشی ہے خبر ہے یہ تو۔ اصل مزہ تو ٹیسٹ کرکٹ کا ہی ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ پاکستان کو بھی کافی حصہ ملا ہے مستقبل کے پروگرام میں۔
  19. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مجو درستی عہد از جہانِ سست نہاد کہ ایں عجوزہ عروسِ ہزار دامادست (حافظ شیرازی) کمزور بنیاد کی دنیا سے عہد کی پختگی نہ ڈھونڈ، اس لئے کہ یہ بڑھیا ہزار شوہروں کی دلہن ہے۔
Top