جی بالکل۔ آندھی فلم کی باری بھی آئے گی۔ اور گلزار کی نسبتاََ گمنام فلموں کی باری بھی آئے گی۔ جیسے
لباس
کتاب
پارینے
پاریچے
نمکین
ہو تو تو
میرے اپنے وغیرہ
برسبیلِ تذکرہ، میرے ایک دوست کو بارہ تیرہ سال قبل گلزار کی تمام فلمیں اکٹھی کرنے کا جنون ہوا، اور آخرکار اس نے تمام فلمیں جمع کر بھی لیں۔ اس...