نتائج تلاش

  1. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یقیناََ آپ کو گرمی لگی ہے، تبھی حروفِ تہجی کو بھلا بیٹھے۔
  2. یاز

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    پاکستانی ٹیم 5 گول کھا چکی ہے۔ ہنوز مزید گولوں کی امید است۔
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہے تو گرمی ہی، لیکن ابھی برا حال نہیں ہوا گرمی سے۔
  4. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    بسمل بسمل فلم: حیدر سال: 2014 شاعر: گلزار گلوگار: سکھویندر سنگھ موسیقی: وشال بھردواج فلم سکرین پہ: شاہد کپور
  5. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نیٹ پہ موجود موسمیاتی ویب سائٹس کے مطابق 30 ڈگری کے قریب درجہ حرارت ہے لاہور کا۔
  6. یاز

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    کم مارجن سے ہارنا بھی کافی بڑی کامیابی ہوا کرتی ہے۔
  7. یاز

    ایک آئی فون

    اس ویب سائٹ سے آپ مارکیٹ میں موجود تقریباََ تمام موبائل فونز کی سپیکس اور ان کی پاکستان میں قیمت جان سکتے ہیں۔
  8. یاز

    ایک آئی فون

    ہواوے پہ بھی غور کریں۔ مناسب قیمت میں ان کے اچھے سیٹس دستیاب ہیں۔
  9. یاز

    جاپان میں 'نظروں سے اوجھل ٹرین' کی تیاری

    جی جی وہی۔ کچھ عرصہ (یعنی 5 سال) وزیرِ ریلوے کی تہمت بھی رہی ان پہ۔
  10. یاز

    ایک آئی فون

    اسی لئے احباب کا مشورہ مانیں اور ایچ ٹی سی یا چھوٹی گلیکسی دلا کے جان بچائیں، ورنہ بعد میں آئی فون سے بھی مداوا نہ ہو پائے گا۔
  11. یاز

    جاپان میں 'نظروں سے اوجھل ٹرین' کی تیاری

    ویسے پاکستان میں بھی ٹرین زیادہ عرصہ نظروں سے اوجھل ہی رہا کرتی ہے بشکریہ بلور صاحب۔
  12. یاز

    جاپان میں 'نظروں سے اوجھل ٹرین' کی تیاری

    ٹرینیں بنانا کوئی جاپان سے سیکھے۔
  13. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہنے کو تو ہم بھی موجود ہی ہیں۔
  14. یاز

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    اسی رفتار سے چلے تو ایک دن 4 منٹ کے پندرہ کوارٹر بھی ہونا شروع ہو جائیں گے۔
  15. یاز

    ایک آئی فون

    یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ غلطی تو ایک ہی فریق کی ہوا کرتی ہے ہمیشہ۔
  16. یاز

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    یہ پہلے تو ہاف ہوا کرتے تھے۔ اب ہافوں کے ہاف کب سے ہونے لگ گئے؟
  17. یاز

    سچی گل اے جی۔

    سچی گل اے جی۔
  18. یاز

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    واپڈا کھپے جی۔
  19. یاز

    دنیا کا سب سے سستا اسمارٹ فون صرف251 روپئے میں

    یہ کیسے ممکن ہے؟
  20. یاز

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    وعلیکم السلام اوہ ہاں! ہاکی بھی ایک کھیل ہوا کرتا ہے۔
Top