نتائج تلاش

  1. یاز

    اینجل

    سر سنگیت اور شاعری تو بے مثل ہے ہی، لیکن اصل غضب ویڈیو نے ڈھایا ہے۔ بقول شاعر۔۔ پوچھے کوئی کیا دیکھا تو شرماتا ہوں وغیرہ
  2. یاز

    دھی دی ودائی

    پہلی نظر وچ میں "دوائی" سمجھیا سی۔ فیر پوری نظم پڑھ کے سمجھ لگی۔
  3. یاز

    غزل کہنے کو یہ کیفیت خوب مناسب ہے۔

    غزل کہنے کو یہ کیفیت خوب مناسب ہے۔
  4. یاز

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    کیا ان خبروں سے یہ نتیجہ نکالا جا سکتا ہے کہ مقابلہ کلوز ہوتا جا رہا ہے؟ یعنی ٹرمپ اور ہیلیری کو اوپن فیلڈ نہیں مل رہا، جیسا کہ پہلے قیاس تھا۔
  5. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    اس میں اچھے کی کیا بات جناب؟
  6. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ہے اللہ کا، کہ ڑ سے جان چھوٹی۔
  7. یاز

    انکم ٹیکس

    مبارک ہو بھائی۔ اگر آپ پاکستان میں ہوتے تو دور دور سے لوگ آپ کے دیدار کو آتے۔
  8. یاز

    گمشدہ ہی حد تک ٹھیک ہے، گم گشتہ مت ہوجائیے گا بھائی۔

    گمشدہ ہی حد تک ٹھیک ہے، گم گشتہ مت ہوجائیے گا بھائی۔
  9. یاز

    رسمِ دنیا ہے بھائی۔

    رسمِ دنیا ہے بھائی۔
  10. یاز

    ایک آئی فون

    بندہ کر ہی کیا سکتا تھا کھانس لینے کے سوا :D
  11. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    جی جی وہی تو۔ اب بہت سے لوگ چین کی نیند سو سکیں گے۔ :thinking2:
  12. یاز

    سم لوکیشن.

    جی بالکل۔ کمپنی میں کسی میل ملاپ سے ہی یہ تفصیل نکلوائی جا سکتی ہے۔ دوسرے یہ کہ ایم اے راجا صاحب نے جو سوال کیا ہے، یعنی کہ ان تواریخ میں کون کون سی سم اس گھر میں موجود رہی ہے۔ اس کے لئے تمام موبائل کمپنیوں سے یہی ملاپ کرنا پڑے گا۔ دوسرا طریقہ وہی پولیس یا سیکیورٹی ایجنسیوں سے مدد لینے والا ہے۔
  13. یاز

    مبارکباد جنم دن مبارک ہو الہلال بھائی

    بہت مبارک ہو الہلال بھائی۔
  14. یاز

    سم لوکیشن.

    جیو فینسنگ نامی عمل سے ایسا پتا چلایا جاتا ہے شاید۔ تاہم یہ بھی پولیس (یا دیگر سیکیورٹی ایجنسیوں) اور موبائل فون کمپنیوں کے تعاون سے ہی کیا جا سکتا ہے۔
  15. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    مسٹر بین دیکھی۔۔۔ زیادہ مستعمل ہے شاید۔ :thinking:
  16. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھا دیا نا ڈ پہ ظلم
  17. یاز

    کون؟

    کون؟
  18. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    آئی پی ایس؟
  19. یاز

    نظر لکھنوی غزل: خرد کا جامہٴ پارینہ تار تار نہیں٭ نظرؔ لکھنوی

    رہِ طلب کے مصائب بھی عین راحت ہیں گلِ مراد سے وابستہ خار خار نہیں بہت عمدہ جناب۔
Top