کاغذوں کی حد تک تو اس پابندی کا اہتمام ہوا ہو۔ لیکن عملی شکل میں اطلاق ہوتے نہیں دیکھا۔
دو سال قبل امریکہ جانے کا اتفاق ہوا۔ امریکہ کا ویزا فارم بھرنا اور ویزا لگوانا تو کارِ دشوار ہے ہی۔ لیکن یار لوگوں نے یہ بتایا کہ پولیو کا سرٹیفیکیٹ لازمی پاس رکھیؤ، ورنہ امریکہ والے ایئرپورٹ سے بھی واپس بھیج...