اس بابت مجھے زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ اس لئے میں روشنی ڈالنے سے تو قاصر ہوں۔
اتنا علم ہے کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں مختلف وجوہات کی بنا پر زمینیں فوج کی ملکیت میں ہیں، اور ایسا کافی عرصے سے ہے یعنی گورے کے دور سے۔ گھوڑے پال مربعوں وغیرہ کا ذکر تو آپ نے بھی سنا ہو گا۔ اسی طرح ڈیری فارم یا...