پاکستان کو پٹڑی سے اتارنے میں جناب بھٹو صاحب کا بھی اہم کردار ہے۔ بعض لوگوں کی رائے کے مطابق بھٹو صاحب نے 1964 کے قریب مسئلہ کشمیر کو زندہ کرانے کے چکر میں جہاد ازم وغیرہ کو استعمال کرنے کا گر سکھایا۔ نتیجتاً 1965 ہو گیا، اور پاکستان پٹڑی سے ایسا اترا کہ آج تک واپس نہیں چڑھا۔