نتائج تلاش

  1. یاز

    جمعہ کی نماز اور چندے کا بکس

    یا اس کو ریٹنگ دینے والوں کا۔۔
  2. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خواتین تو خود ہی آ کے بتا پائیں گی، البتہ حضرات کے حاضر نمائندہ کے طور پہ عرض کرتے چلیں کہ ہم ٹھیک ہیں الحمدللہ۔
  3. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    قصے لمبے نے لکیراں دے فلم: کیا دلی کیا لاہور سال: 2014 شاعر: گلزار گلوگار: سکھویندر، سندیش شاندلیا موسیقی: سندیش شاندلیا فلم سکرین پہ: وجے راز، منو رِشی
  4. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    لیکن صرف 2 رنز بن سکے۔ یوں دہلی ایک رن سے میچ ہار گیا۔ مورس 32 بالز پہ 82 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ۔ شاندار اننگز تھی لیکن آخری 2 اوورز میں میچ جتوانے میں ناکام رہا۔
  5. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    آخری بال پہ 4 رنز درکار۔ مورس سامنا کرے گا۔
  6. یاز

    https://www.youtube.com/watch?v=qgRRu40ap3k

    https://www.youtube.com/watch?v=qgRRu40ap3k
  7. یاز

    قصے لمے نے لکیراں دے۔گولی نال گل کردے۔بول چبھدے نے ویراں دے (گلزار)

    قصے لمے نے لکیراں دے۔گولی نال گل کردے۔بول چبھدے نے ویراں دے (گلزار)
  8. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    2 اوورز میں صرف 18 رنز درکار تھے کہ پراوین کمار نے شاندار اوور کرا دیا ہے جس میں فقط 4 رنز دیئے۔ اب آخری اوور میں 14 رنز درکار۔
  9. یاز

    گلزار کے یادگار گیت

    رات کے ڈھائی بجے، کوئی شہنائی بجے فلم: کمینے سال: 2009 شاعر: گلزار گلوگار: ریکھا بھردواج، کونال گانجاوالا، سنیدی چوہان، سریش موسیقی: وشال بھردواج فلم سکرین پہ: شاہد کپور، پریانکا چوپڑا
  10. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    کرس مورس نے رنز کا بھنگڑا ڈال دیا ہے۔ ابھی تک 20 بالز پہ 63 رنز بنائے ہیں، جس میں 8 چھکے بھی لگا چکا ہے۔ اب دہلی کو 16 بالز پہ 24 رنز درکار ہیں۔
  11. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جواب درست ہے جناب۔ 2013 کے دستیاب اعدادوشمار کے مطابق برازیل کے ان دو شہروں کے درمیان روزانہ 284 فضائی پروازیں چلتی تھیں۔
  12. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    کرِس مورس کے لحیم شحیم چھکوں کی بدولت دہلی میچ نسبتاً بہتر پوزیشن میں آ گئی ہے۔ گزشتہ 4 اوورز میں 58 رنز جوڑ لئے گئے۔ آخری 5 اوورز میں 57 رنز درکار۔
  13. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگلا سوال کن دو شہروں کے درمیان روزانہ سب سے زیادہ فضائی پروازیں چلائی جاتی ہیں؟
  14. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    آج ایٹلیٹکو میڈرڈ اور بائرن میونخ کا ٹکراؤ ہو گا۔
  15. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    دہلی کا سست تر آغاز پہلے 10 اوورز میں صرف 51 رنز۔
  16. یاز

    نظر لکھنوی غزل: بنا ہے آپ سبب اپنی جگ ہنسائی کا٭ نظرؔ لکھنوی

    بہت عمدہ شراکت ہے تابش بھائی۔
  17. یاز

    جمعہ کی نماز اور چندے کا بکس

    اگلی ممکنہ آپشن۔۔تصویریں شیئر کرنے والوں کا۔۔ ہی ہو سکتی ہے۔
  18. یاز

    جمعہ کی نماز اور چندے کا بکس

    گننے والوں کا؟ یا دینے والوں کا؟
  19. یاز

    سیٹیوں سے مراد؟

    سیٹیوں سے مراد؟
  20. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    ڈیون سمتھ اور برینڈن میککولم کے لاٹھی چارج کے باوجود اختتامی اوورز میں اچھی بیٹنگ نہ کرنے کی وجہ سے گجرات لائنز نے صرف 172 کا ٹارگٹ دیا۔ سمتھ اور برینڈن نے ابتدائی 10 اوورز میں 112 رنز کی اوپننگ شراکت جوڑی تھی۔ جواب میں دہلی ڈیئرڈیولز کا پھسڈی آغاز۔
Top