بجا فرمایا جناب۔ ہمیں بھی آرٹ فلمیں ہی زیادہ پسند رہی ہیں۔ کچھ عرصہ قبل ایک لڑی میں اپنی پسندیدہ فلموں کی مختصر فہرست بھی شامل کی تھی۔ ان میں بھی اکثریت آرٹ فلموں کی ہی تھی۔
آ جا میں ہواؤں پہ بٹھا کے لے چلوں
فلم: یوووراج
سال: 2008
شاعر: گلزار
گلوگار: بینی دیال، اے آر رحمٰن، شریا گھوشل
موسیقی: اے آر رحمٰن
فلم سکرین پہ: سلمان خان، کترینہ کیف
مترو کی بجلی کا منڈولا
فلم: مترو کی بجلی کا منڈولا
سال: 2013
شاعر: گلزار
گلوگار: سکھویندر، رنجیت بیروٹ
موسیقی: وشال بھردواج
فلم سکرین پہ: عمران خان، انوشکا شرما