نتائج تلاش

  1. یاز

    شہرِ قزوین کا قدیمی بازارچہ

    بہت شاندار۔ حسان خان بھائی! یہ بازار متروک ہے یا ابھی بھی بحیثیتِ بازار مستعمل ہے؟
  2. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    فائٹ ایسی کہ ہالی ووڈ بھی شرمائے
  3. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ایکشن اور ڈائیلاگ باکمال است
  4. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    چلبل پانڈے جی ان ایکشن
  5. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    فائٹ ہو تو ایسی
  6. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در رہِ اُو چو قلم گر بسرم باید رفت با دلِ درد کش و دیدۂ گریاں بروم (حافظ شیرازی) اس کے رستے میں خواہ مجھے قلم کی طرح سر کے بل چلنا پڑے، دردمند دل اور روتی آنکھوں کے ساتھ جاؤں گا۔
  7. یاز

    کھیلوں کے سوالات

    لان ٹینس؟
  8. یاز

    بہت خوب جی۔ انارکلی کے پرانی کتابوں کی سٹالز کی یاد دلا دی۔

    بہت خوب جی۔ انارکلی کے پرانی کتابوں کی سٹالز کی یاد دلا دی۔
  9. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    فائٹ سین بنانا کوئی ان سے سیکھے
  10. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ایسے ہوتی ہے فائٹ
  11. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ہاہاہاہا مرغ خود بھی مرغِ تخیل کی نذر
  12. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ڈانس، سنگیت، نغمہ نگاری کا حسین ترین امتزاج
  13. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    اسے کہتے ہیں ایکشن۔۔۔۔ سٹیون سپیل برگ وغیرہ کس کھیت کی مولی ہیں۔
  14. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ایکشن اپنے عروج پر
  15. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ایکشن ایکشن ہوتا ہے، پاکستانی فلم کا ہو یا بھارتی فلم کا۔ (جناب اجے سنگھام رئیسانی)۔
  16. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ڈانس ایسا کہ مائیکل جیکسن بھی شرمائے۔ ہیروئن قومی نغمہ گاتے ہوئے
  17. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ڈائیلاگز ایسے کہ شیکسپیئر بھی شرمندہ است و بہت است۔
  18. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب سے اچھے لمحات یہی تو ہوتے ہیں بچپن کے، جب سب کزن مل کر خوب دھیگڑا مچاتے ہیں۔
  19. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    پاکستانی "مابعد الطبعیات" بھی پیشِ خدمت ہے۔ ہدایتکار کا فردوسِ تخیل رفعتِ ثریا سے بھی بلندی پہ پرواز کرتے ہوئے۔
Top