یاز
محفلین
ہنسی نہ آئے تو پیسے واپس
آخری تدوین:
بھارتی طبیعات
ویسے یہ فلم ہندی ڈبنگ میں دیکھی ہوئی ہے کافی اچھی فلم ہے
کہتے ہیں جس کھیت میں یہ ناچتی تھیں وہاں کئی کئی سال فصل نہیں اگتی تھیڈانس ایسا کہ مائیکل جیکسن بھی شرمائے۔
ہیروئن قومی نغمہ گاتے ہوئے
وہ کیوں؟ نیلی ڈانس کے ساتھ تیزاب پھینکا کرتی تھی کیا؟کہتے ہیں جس کھیت میں یہ ناچتی تھیں وہاں کئی کئی سال فصل نہیں اگتی تھی