مسئلہ یہ ہے کہ ان حالات کی وجہ سے ایسا نہیں ہوتا کہ بین الاقوامی سطح پہ جا کر ہمارے کھلاڑیوں کی پرفارمنس میں کچھ کمی آ جائے، بلکہ دیکھا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کی پرفارمنس بالکل صفر ہو رہتی ہے۔ کیونکہ پہلی یا دوسری ہی فضول شاٹ پہ جب ایک شاندار قسم کا کیچ پکڑا جاتا ہے تو بلے باز کے ساتھ وہی ہوتا ہے جو...