نتائج تلاش

  1. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    جی بالکل۔ آئی پی ایل میں یہ ایک اچھا ٹارگٹ ہے۔ ہار جیت کا امکان تقریباً برابر کا سمجھا جا سکتا ہے اتنے رنز پہ۔
  2. یاز

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    محترمی و مکرمی وارث بھائی وعلیکم السلام! آپ کی حلیم الطبع، بردبار اور میچور شخصیت کو ذہن میں رکھتے ہوئے یہ اندازہ لگانا کافی آسان ہے کہ آپ کا یہ فیصلہ کسی بات کے فوری ردِعمل میں یقیناً نہیں ہے۔ یقیناً کسی فورم کی نظامت کافی دشوار اور وقت طلب کام ہے۔ اور اس ذمہ داری کی موجودگی میں فورم کی دیگر...
  3. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    ممبئی انڈینز نے 20 اوورز کے اختتام پر 189 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے۔
  4. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رونق کا گماں ہوتا ہے اس لڑی میں، جب ایک دن میں دو سے زیادہ مراسلے ہو جائیں۔
  5. یاز

    مصروں کی تکمیل میں مدد

    اس طرح کی اغلاط عموماً بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو سپیکنگ افراد کی لکھائی میں دیکھی ہیں۔ نون صاحب بھی شاید بھارت سے ہی ہوں۔ اس کی وجہ شاید یہ ہو کہ بھارت میں زیادہ تر جگہوں پہ اردو سمجھی یا بولی تو جاتی ہے، تاہم اس رسم الخط میں ہر جگہ نہیں لکھی جاتی۔ لہٰذا اس طرح کے ہم آواز الفاظ لکھے جانا...
  6. یاز

    بچوں کی باتیں

    مبارک ہو۔ لیکن حلقہ کھلوانے کا آرڈر بھی آ سکتا ہے الیکشن ٹربیونل کی جانب سے۔
  7. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آج ہی ایک اور شاہکار بھی دیکھنے کو ملا ہے۔ وہ بھی پیشِ خدمت ہے
  8. یاز

    مصروں کی تکمیل میں مدد

    وعلیکم السلام جناب آپ شاید "مصرعوں" کی تکمیل چاہ رہے ہیں؟
  9. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  10. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آج کا شاہکار پیشِ خدمت ہے جناب
  11. یاز

    چند تصاویر گلابوں کی

    یا ویڈیو کیمرے کو ساکت و جامد رکھتے ہوئے گلاب کو اس کے سامنے ہر زاویے پہ گھمانا بھی ایک ممکنہ لائحہ عمل ہو سکتا ہے۔
  12. یاز

    تبصرہ کتب 1984 از جارج آرویل

    بہت شکریہ بھائی۔ آپ کے مشورے نے تین سال سے لٹکایا ہوا منصوبہ ایک ہی رات میں تقریباَ پایہ تکمیل تک پہنچا ہی دیا۔ بس چند صفحات باقی ہیں۔
  13. یاز

    چند تصاویر گلابوں کی

    ظاہر ہے جی۔ سامنے سے تصویر تو لگائیں گے ہی۔ اس کے بعد فرمائشی پروگرام آگے بڑے گا کہ دائیں، بائیں، آگے، پیچھے وغیرہ کے اینگل بھی پیش کئے جائیں۔ :D
  14. یاز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بس اینیمل فارم مکمل کر لینے دیں بھائی (جھنڈا اٹھانے والی سمائیلی)۔ سراپا معذرت وغیرہ بھی :winking: ۔
  15. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    زیادہ تر صحافی حضرات کی داستان اس سے ملتی جلتی ہی نظر آئے گی۔ انہی سے ایک درجہ بہتر والے وکیل (اور پھر جج) بنتے ہیں۔ تبھی ان دو شعبوں کی یہ حالت ہے۔
  16. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر ہے کہ یہ لڑی کہیں گری پڑی یا کھڑی کی کھڑی نہ رہ جائے۔
  17. یاز

    مبارکباد عبداللہ محمد بھی ہوئے ہزاری

    عبداللہ محمد صاحب بھی تین ہندسوں کے چنگل سے نکل کر چہار ہندسی دنیا میں قدمِ رنجہ فرما چکے ہیں، اور بقول جناب کے، ان کو مطلع کیا گیا ہے کہ ان کو فورم کا نشہ بھی ہو گیا ہے۔ جناب کے مراسلہ جات کم ہوتے ہیں، لیکن خوب ہوتے ہیں۔ عبداللہ صاحب کی بات چیت بظاہر ہلکی پھلکی دکھائی دیتی ہے، لیکن اسی انداز...
  18. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت کا مقام ہے کہ دو دن میں ایک پوسٹ کی رفتار ہو چکی ہے اس لڑی کی۔
  19. یاز

    بھگت سنگھ کا قرض

    یہ بھی وہی معاملہ ہے جناب۔۔ یعنی ہمارے معاشرے میں ہیرو کہلانے کے لئے کم سے کم کرائے ٹیریا "مر جانا" ہے۔ قتل ہو جائیں تو یہی کرائے ٹیریا زیادہ بہتر انداز میں پورا ہوتا ہے۔ پڑھیئے: زندہ ہیرو کی تلاش ویسے یہ بھی غنیمت ہے کہ اب کچھ لوگ کسی غیرمسلم کی تعریف میں بھی چند الفاظ بولنے کی جرات کر لیتے...
Top