گر جائے گی یہ لڑی اگر کاف پہ بھی تکرار جاری رہی۔ ساتھ ہی کبھی خوشی کبھی غم سے مندرجہ ذیل مشہور شعر بھی یاد آیا
بولے چوڑیاں، بولے کنگنا
تیری ہو گئی، میں تو ساجنا
بہت شکریہ صائمہ شاہ صاحبہ۔
یہ "باز" لکھا ہے یا "یاز" لکھا ہے :thinking:۔
شکریہ جناب۔
جی، ہمیں بھی یہی لگنے لگا ہے اب۔ بقول غالب
بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی