جواب تقریباً ٹھیک ہے۔ لیکن اس کا اصل آغاز کے بارے میں یوں پڑھا ہے کہ نشتر میڈیکل کالج ملتان کے طلبا (و طالبات) کا سوات کا ٹرپ جا رہا تھا۔ یہ سب (شاید) چناب ایکسپریس ٹرین پہ سفر کر رہے تھے۔ ٹرین میں کچھ قادیانیوں نے طلبا سے اپنے مسلک یا مذہب (جو بھی کہہ لیں) کی بابت بات چیت کی۔ طلباء کے خون نے...