نتائج تلاش

  1. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    پاک چائنا راہداری کا سوات سے زیادہ تعلق نہیں ہے۔ وہ قراقرم ہائی وے کی الائنمنٹ پہ بنے گی۔ یعنی حسن ابدال۔ایبٹ آباد۔مانسہرہ۔بشام۔داسو۔چلاس وغیرہ تاہم بحیثیتِ مجموعی سیاحت کو بہت فائدہ ہو گا۔ اور وادیء کاغان میں سڑکوں تک پہ گاڑیوں کی جگہ اس طرح کم پڑ جائے گی جیسے ابھی مری اور گردونواح میں ویک اینڈ...
  2. یاز

    کپتان امریکہ : خانہ جنگی!

    سپرمین، بیٹ مین اور سپائڈرمین بھی انہی کے ہیں؟
  3. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    میری معلومات کے مطابق سیاحت کی صورتحال بہت اچھی ہے۔ کہہ سکتے ہیں کہ جیسی اچھے وقتوں میں تھی، ویسی یا اس سے مزید بہتر ہی ہے۔ سوات کا ایک بڑا مسئلہ بحرین سے کالام روڈ کا ہے۔ اس کی حالت سخت ناگفتہ بہ ہے۔ جس دن یہ بن گئی تو سوات میں بھی لوگ اسی طرح ٹوٹ پڑا کریں گے جیسے ابھی کاغان ویلی میں جاتے ہیں۔...
  4. یاز

    کپتان امریکہ : خانہ جنگی!

    جیسے کمپنیاں دوسری کمپنیوں کو خرید لیتی ہیں۔ ایسے ہی کیا بڑی کامک فرنچائزز نے دوسرے کردار خریدنا شروع کر دیئے ہیں۔ ایک حالیہ فلم کا نام دیکھ کے اندازہ ہے کہ بیٹ مین والوں نے بھی سپرمین خریدا ہے، یا شاید سپرمین والوں نے بیٹ مین خریدا ہو۔
  5. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگر اتنا ہی آسان ہے تو جواب سپرمین ہونا چاہئے۔ اس کے علاوہ سب مشکل ہے۔
  6. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    جناب اپنا وہ حال ہے کہ "ملا کی دوڑ مسجد تک"۔ وقت ملنے پہ منحصر ہے۔ کم سے کم اردہ تو وادیء سوات کا ہے کہ بہت عرصہ (16 سال) ہو گئے سوات گئے ہوئے۔ کچھ زیادہ وقت ملا اور بدوائی پاس کھل چکا ہوا تو سوات کے ساتھ کمراٹ ویلی۔ اور شاید چترال وغیرہ بھی۔ مزید وقت ملا تو چترال سے گلگت براستہ شندور پاس بھی۔...
  7. یاز

    پاکستان کپ 2016

    یہ کب ہوا اور کیوں ہوا۔ اس بابت بھی تو روشنی سُٹیں۔
  8. یاز

    محفل سلو یا ڈاؤن

    میرے خیال میں ایک سادہ سا بیک اپ فورم بھی ہونا چاہئے۔ جہاں محفل کے بحران کے اوقات میں اطلاعات اور عمومی گپ شپ کا تبادلہ ہو سکے۔
  9. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    اردو میں پیرو لکھنا مروج ہو چکا ہے، اس لئے یہاں تو پیرو ہی لکھا جانا چاہئے۔ اسی طرح اردو میں امریکہ، چین، ملائیشیا وغیرہ لکھنا بھی مروج ہے، ورنہ ان کا حقیقی تلفظ اس سے کوسوں دور ہے۔
  10. یاز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    گزشتہ دو تین دن میں ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی معرکتہ الآرا کتاب "دو اسلام" پڑھی۔ اس کتاب کا تعارف کافی پہلے پڑھا تھا، لیکن پڑھنے کا موقع اب ملا۔ بہت ہی چشم کشا کتاب ہے۔ ویسے اس کتاب پہ مفصل لکھا جا سکتا ہے، اور طویل مباحث بھی ہو سکتے ہیں۔
  11. یاز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بالکل درست فرمایا جناب۔ میں نے کچھ عرصہ قبل ابنِ صفی کے تمام 245 ناولز ترتیب وار (زیادہ تر دوبارہ) پڑھے۔ تقریباً ایک سال لگا تمام ناولز پڑھنے میں، لیکن خوب لطف اندوز ہوا۔
  12. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    چلیں پھر گانا دیکھتے ہیں۔ کیا ہی شاعری،کیا ہی رقص اور کیا ہی ہیرو ہیروئن کے فگرز اور عمریں۔۔۔وغیرہ وغیرہ
  13. یاز

    پاکستان کپ 2016

    جیسا کہ آپ بھی جانتے ہی ہوں گے کہ پنجاب دو ہیں۔ یعنی پاکستانی پنجاب اور بھارتی پنجاب۔ اسی طرح گجرات بھی دو ہیں۔
  14. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ایسا بھی ہوتا ہے ایکشن۔
  15. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ہیرو جتنا مرضی پیٹ لے، اس کے کپڑے بھی گندے نہیں ہوا کرتے۔ نہیں یقین تو دیکھیں
  16. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    بولی ووڈ کیا کم ہے کسی سے
  17. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    پہلے ڈائیلاگ باکمال پھر فائٹ بے مثال
  18. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میرے خیال میں اس کو وہی بتا سکتا ہے جو سوپر ہیرو فلموں کا کافی زیادہ شائق ہو۔
  19. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    آج پاکستان کپ کا فائنل اور آئی پی ایل کے دونوں میچ کافی پھسڈی ثابت ہوئے۔ اچھے آغاز کے بعد سبھی ٹیموں نے اننگز کا بیڑہ غرق کرنے میں ایک دوسرے کو پیچھے چھوڑا۔ اور پھر چیزنگ کرنے والی ٹیموں نے بھی پھسڈی پن کا شاندار مظاہرہ کیا۔ پونے اور ممبئی انڈینز کا میچ بھی ایسا ہی ہونے جا رہا تھا کہ روہیت شرما...
Top