عبداللہ بھائی! رش تو پاکستان میں ہر جگہ ہی بکثرت پایا جاتا ہے، کیونکہ پاکستان کی سب سے بڑی پروڈکشن ہی یہی ہے۔ کہنے کو کہا جا سکتا ہے کہ بادامی باغ میں بھی بہت رش ہوتا ہے، اور گرلز کالج کے سامنے بھی بہت رش ہوتا ہے۔ اسی اصول کے تحت یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ بادامی باغ یا گرلز کالج بھی کافی مقبول ہو...