اس ویڈیو میں آلہ مکبرالصوت کی عدم موجودگی کے باوجود ایسی دور رسا گفتگو کی کرشمہ سازی تو آپ نے ملاحظہ کی ہی ہے، اسی کے ساتھ ساتھ اسپِ سیہ رنگ کی طمنچوں کی تڑتڑاہٹ اور شمشیروں کی جھنکار میں فلک رس قلابازی کی مدد سے سرحد ہائے بین الاقوامی کو عبور کرنے مناظر بھی ناقابلِ فراموش و ناقابلِ انہضام...