نتائج تلاش

  1. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کے تین ہزار مراسلے

    شکریہ جناب۔ جی جی وہی تو۔ اکائی کے قاعدے کی رو سے 8 سال میں تین ہزار ہوئے تو 533 سال میں شمشاد صاحب کی ہمسری ممکن ہو سکے گی۔ نوازش ہے جناب چوہدری صاحب۔ ہزاریوں اور مزاجِ یار کا تقابل کیونکر ہو۔۔ کہ ہزاریے صرف ایک رخ میں سفر کرتے ہیں جبکہ مزاجِ یار کبھی سرد، کبھی گرم، کبھی برہم، کبھی مہربان،...
  2. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    اور جواب میں ڈوین سمتھ اور برینڈن میککولم کا وحشیانہ تشدد۔ صرف 6 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 72 رنز۔
  3. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کے تین ہزار مراسلے

    بہت شکریہ و نوازش جناب۔ بہت سی مبالغہ آرائی میں بھی آپ کی محبت اور خلوص جھلک رہا ہے۔ :smile2: بہت شکریہ زیک بھائی۔ مجھے بھی یہی لگتا ہے :thinking2:۔
  4. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    بیرون از حدِ بیاں است۔
  5. یاز

    اہم ترین شناخت

    پاکستان کی نسبت اعدادوشمار پہ کوئی خاص حیرت نہیں ہوئی۔
  6. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    کہیں یہ کیپٹن امریکہ ہی تو نہیں؟
  7. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    پاکستانی فلموں اور خصوصاً پنجابی فلموں کا المیہ یہ ہے کہ یہ ان شائقین کے لئے بنتی تھیں جن پہ جاہلِ مطلق کی پھبتی جائز بیٹھتی تھی۔ چنانچہ ایکشن سینز میں ہیرو کا اڑنا، ایک ڈنڈے سے درجنوں غنڈوں یاگاڑیوں کو دھکیل مارنا، ہیروئن کا بدشکلے اور بے ڈھنگے ہیرو پہ وارفتہ ہونا اور کولہے مٹکانا، ہیرو کی...
  8. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ہاہاہا۔ میں نے خود کسی دور میں بہت سینما ناپے ہیں، اور اکثر سنجیدہ ایکشن و جذباتی سین اور ہوشربا رقص وغیرہ کو اکسیرِ ہنسی سمجھ کے دیکھا ہے، اور اس ضمن میں ان کو مجرب پایا ہے۔ رجنی کانت کی بھی چند فلمیں دیکھی ہیں۔ ویسے زیادہ تر پاکستانی اور بھارتی فلمیں دیکھ کر یہی کہا جا سکتا ہے کہ دونوں طرف لگی...
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید سننے اور دیکھنے کے ساتھ ساتھ پڑھا بھی ہو۔
  10. یاز

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    ایسے انجینئرز کے لئے تمغہء حماقت کا اعلان کیا جانا چاہئے۔
  11. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    فرمانِ مذکورہ میں جنابِ عبدالقیوم چوہدری مدظلہ کی جانب سے مرقوم ہے کہ باہم گفت و شنید میں خمِ کاکل کی مثل پیچ و خم سے احتراز و پرہیز کیا جائے، بصورتِ دیگر رہِ فرار اختیار میں ہی عافیت خیال فرمائیں گے۔ :cool:
  12. یاز

    تو آپ نے شاعری بھی شروع کر دی؟

    تو آپ نے شاعری بھی شروع کر دی؟
  13. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    کیوں شرمندہ کرتے ہیں بھائی۔
  14. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر چھڑ ہی گیا ہے کتب کا تو چند اچھے اردو ادبی ناول بھی تجویز کر دیں۔
  15. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیال تو یہی تھا کہ آپ نے نام ضرور سنا ہو گا کہ معروف ناول ہے۔ مصنف کا نام گریگ مورٹنسن ہے اور یہ پاکستان کے شمالی علاقوں میں سکردو سے شمال میں اسکولے کے کسی قریبی مقام کی کہانی بیان کرتا ہے۔ ویسے ابھی تک پڑھا میں نے بھی نہیں ہے۔ وکی پیڈیا آرٹیکل
  16. یاز

    ستمبر سے پاکستان کو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں

    لفظی گورگھ دھندوں اور اعدادوشمار کی پرکاریوں کے فریب میں مت آئیو بھائی۔
  17. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کے تین کپ نام سے ایک مشہور ناول بھی ہے ویسے۔
  18. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    یہ تو کوئی ان موویز کا شوقین ہی بتا سکے گا۔ مجھے تو بس سپرمین، سپائڈرمین اور بیٹ مین کی پہچان ہے۔
  19. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    یہ نقشہ تو گوگل سے تلاش کر کے لگایا ہے زیک بھائی۔ میں نے جو گنے تھے، وہ اتنے دور نہیں تھے۔ شہر کے تیس چالیس کلومیٹر کی حدود کے اندر تک ہی تھے۔
  20. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    یہ استاد محبوب نرالے عالم کا کردار تھا۔ اس کردار کے تخلیق کار ابنِ صفی تھے اور عمران سیریز، جاسوسی دنیا کے کافی ناولز میں ابنِ صفی نے اس کردار کو شامل کیا ہے۔ جاسوسی ڈائجسٹ کے لئے اسی کردار کو لے کر منظر امام نے کافی کہانیاں لکھی تھیں۔
Top