نتائج تلاش

  1. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    صبر است مرا چارہ ز ہجرانِ تو لیکن چوں صبر تواں کرد کہ مقدور نماندہ است (حافظ شیرازی) میرے لئے تیرے ہجر کا علاج صبر ہے لیکن، صبر کیونکر کیا جائے کہ وہ ممکن نہیں رہا ہے۔
  2. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آسودہ بر کنار چو پرکار می شدم دوراں چو نقطہ عاقبتم درمیاں گرفت (حافظ شیرازی) میں پرکار کی طرح کنارے پر آرام سے ٹہلتا تھا۔ زمانے کی گردش نے بالآخر نقطے کی طرح مجھے درمیان میں لے لیا۔
  3. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کے تین ہزار مراسلے

    بہت شکریہ عثمان بھائی۔ :eyerolling: کیسا شبہ؟ یہ تو خوشی کی خبر ہے۔ ہمیں تو خود ابھی تک اس کی سمجھ نہیں آئی تھی۔
  4. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کے تین ہزار مراسلے

    بہت شکریہ راحیل بھائی۔ اور ہم بھی متفق کہ انتظامیہ بمعہ بانیانِ محفل کو بھی مبارک باد بنتی ہے۔ مثال دینے کی ایسی مثال کو ہم بے مثال ہی کہیں گے۔ ایں مثال خوب است۔ :applause: اوہ :surprised:۔ ہم نے کوشش کی تھی کہ وہی منجن پھر سے بیچ سکیں، لیکن آپ نے ابتدائے پرواز میں ہی چھاپ لیا۔ :sarcastic...
  5. یاز

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    آپ سب احباب کی بات چیت کی روشنی میں ہم اس نتیجے پہ پہنچے ہیں کہ "کھرے" دو طرح کے ہوتے ہیں۔ کھرائے خورد اور کھرائے کلاں۔ اگر کھرا ٹخنوں تک یا اس سے کم گہرا ہے تو وہ خورد کہلائے گا، اور اگر اس سے زیادہ گہرا ہے تو کلاں۔ :heehee::heehee:
  6. یاز

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    ہمیں تو سردیوں میں نہانے کا ایک روپیہ ملا کرتا تھا۔ :cool2:
  7. یاز

    بزمِ شائقین ِ فوٹوگرافی

    شکریہ جناب۔ ارادہ ہمارا بھی یہی ہے، اور انشاءاللہ اسی کی جانب سفر جاری رہے گا۔
  8. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قول ہے کسی سیانے کا کہ "صبح جلدی اٹھنے والے پرندے کیڑا پکڑنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں"۔ اسی سے پتا چلتا ہے کہ صبح جلدی اٹھنے والے کیڑے پکڑے جاتے ہیں۔
  9. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کے تین ہزار مراسلے

    بہت شکریہ خواہرِ محترم۔ بولتے تو ہم بھی بہت کم ہی ہیں۔ جبھی تو یہ کسر کلیدی تختے کی اعانت سے نکلتی ہے۔ اب سنگ مداوا ہے اس آشفتہ سری کا۔۔ وغیرہ وغیرہ مراسلوں کی تعداد کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی دینے کا ایک مجرب نسخہ یہ ہے کہ ہر ایک مراسلے کو سہ بارہ کیا کریں، اور چوتھے مراسلے میں سرور کی ہجو اور...
  10. یاز

    کیوں؟

    کیوں؟
  11. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    فالکنر نے آخری بال پر ایک رن بنا کر گجرات کو میچ جتوا دیا۔
  12. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    آخری چند اوورز میں انتہائی دلچسپ کھیل۔
  13. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ایکشن کافی ہو گیا۔ اب گانا دیکھتے ہیں۔ انجمن کا رقصِ فصل خراب پیش ہے۔
  14. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ایسا ایکشن کوئی کر کے دکھائے۔
  15. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ایکشن ذرا جدت کے ساتھ۔
  16. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    رجنی کانت ان ایکشن
  17. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    میراڈونا اور زیڈان کیا چیز ہیں ہمارے ہیرو کے سامنے۔ فٹ بال کی ایسی مہارت اور اس مہارت کا استعمال نہ کبھی دیکھا، نہ سنا، نہ سوچا عبداللہ محمد صاحب تسی کی کہندے او؟
  18. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کے تین ہزار مراسلے

    بہت نوازش حضور! :) بقول عبداللہ صاحب کے "فارم عارضی ہوتی ہے، جبکہ کلاس مستقل" :cool:۔
  19. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    9 اوور میں گجرات کے 100 رنز مکمل، صرف ایک وکٹ (یعنی میککولم) کے نقصان پر۔
  20. یاز

    پاکستان کپ 2016

    سندھ کے کپتان جنابِ قائم علی شاہ صاحب تھے کیا؟
Top