نتائج تلاش

  1. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میری معلومات کے مطابق جواب درست ہے۔ ایل اے اور اس کے نواح میں ایک بار میں نے گوگل میپ اور سیٹلائٹ ویو میں ایئرپورٹ گننے کی کوشش کی۔ 30 سے زائد تک گن پایا تھا، اور کچھ مزید باقی تھے۔ تاہم عرض کرتا چلوں کہ یہ میری ناقص اور محدود معلومات کے مطابق ہے، جو غلط بھی ہو سکتی ہیں۔ زیرِ نظر نقشہ میں ایل...
  2. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    کوئی شک نہیں کہ لندن میں بھی بہت ایئرپورٹ ہیں، لیکن میری معلومات کے مطابق کم از کم ایک اور شہر ایسا ہے جس میں اس سے بھی زیادہ ہیں۔ خیال رہے کہ صرف انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے بارے میں سوال نہیں ہے۔
  3. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میرے علم کے مطابق جواب کچھ اور ہے۔
  4. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    اس بڑھیا کی کہنگیِ عمر اور ضعفِ جسمانی پہ قیاس نہ کیجیئے اے حضرت، کہ مقراضِ گویائی ہی اس کا اصل ہتھیارِ آزمودہ کار ہے۔
  5. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ویڈیو کے ساتھ نام میں تو دردانہ رحمٰن لکھا ہے، لیکن حجم کے لحاظ سے ان کو دردانہ بٹ بھی لکھا جا سکتا تھا۔
  6. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ایکشن است و بہت است و کمال است و بے مثال است
  7. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    مولا جٹ بمقابلہ نوری نت
  8. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ایسے بھی ہوتے ہیں گانے
  9. یاز

    یوئیفا یورپا لیگ

    دوسری جانب سیویلے اور شاختر 2۔2 گول سے برابر۔
  10. یاز

    یوئیفا یورپا لیگ

    ویلاریل نے آخری منٹوں میں گول داغ کر لیورپول کے ارمان خاک میں ملا دیئے۔
  11. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    آئیے سلمان خان کا ایکشن دیکھتے ہیں۔
  12. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    کیوں کانٹوں پہ گھسیٹتے ہیں قبلہ۔ ہم تو بس اسی بابت سراپائے استفسار تھے کہ اگر مذکورہ بالا ویڈیو ہائے رقصِ برانگیختہ کی نوعیت ضرر رساں و شرر فشاں وغیرہ ہے تو کیوں نہ اس مراسلے کی تدوین فرما کر کوئی متبادل ویڈیو چسپاں کی جائے۔ خوش رہیں۔
  13. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگلا سوال سب سے زیادہ ایئرپورٹ کس شہر میں (یا اس کے نواح میں) ہیں؟
  14. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اس کے لئے یہ وکی پیڈیا آرٹیکل بھی ملاحظہ ہو۔
  15. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اس کے علاوہ مسافروں کی تعداد یا پسنجر سیٹس کی تعداد بھی ایک اہم پیمانہ ہے۔ بلکہ اہم ترین پیمانہ یہی ہیں، جس سے حقیقی اندازہ ہو سکتا ہے کہ کن دو شہروں کے درمیان زیادہ لوگ سفر کرتے ہیں۔
  16. یاز

    یوئیفا یورپا لیگ

    زیڈان کی مثال دے کر تو آپ نے لڑی لوٹ لی ہے جناب۔ یہ میچ تو میں نے لائیو دیکھا تھا۔ بلاشبہ زیڈان نے کمال ہی کر دکھایا تھا۔ کہتے ہیں کہ میراڈونا 1986 کے ورلڈکپ میں ایسا ہی کھیلا کرتا تھا۔
  17. یاز

    یوئیفا یورپا لیگ

    شاختر نے دوسرا گول بھی کر دیا ہے۔
  18. یاز

    گلہ و زاری تو سرشتِ انسانی کا جزوِ لاینفک ہے۔جینا لازم اس لئے بھی کہ کوئی ثانوی راہِ عمل میسر ہی...

    گلہ و زاری تو سرشتِ انسانی کا جزوِ لاینفک ہے۔جینا لازم اس لئے بھی کہ کوئی ثانوی راہِ عمل میسر ہی نہیں۔
  19. یاز

    یوئیفا یورپا لیگ

    یہ ایک غیرمعمولی میچ تھا۔ بدقسمتی سے میں بھی اس میچ کو لائیو نہیں دیکھ سکا تھا۔ سٹیون جیرارڈ نے اس میچ میں وہ کھیل پیش کر دکھایا تھا کہ کسی کھلاڑی نے کسی ایک میچ میں کیا ہی دکھایا ہو گا۔
  20. یاز

    یوئیفا یورپا لیگ

    لیورپول اور ویلاریل کے میچ میں اگرچہ ابھی تک گول نہیں ہو پایا، لیکن واقعی یہ میچ چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنلز سے بہتر ہی ہے۔ دونوں ٹیمز کھل کر کھیل رہی ہیں اور مخالف گول پر بھرپور حملے کر رہی ہیں۔
Top