کل پھر انہی گلابوں (یعنی انہی پودوں پہ لگے گلابوں) کی چند تصاویر پھر سے بنانے جا پہنچے، جس میں درج بالا دونوں احباب کی ہدایات پہ عمل کرنے کی اپنی سی کوشش کی ہے۔ اس دفعہ آٹو کو خیرباد کہتے ہوئے سیٹنگ یہ رکھی کہ
کیمرہ اپرچر کی ترجیح کے موڈ پہ۔
لینس مینوئل فوکس پہ۔
فوکل لینتھ 55 ایم ایم یعنی زیادہ...