شین وارن یقینی طور پہ ایک بہت بڑا نام ہے، لیکن میری ذاتی رائے میں ون ڈے کرکٹ میں اس کا سٹیچر بہت بڑا نہیں ہے۔ دو عدد ورلڈکپ سیمی فائنلز اور ایک فائنل کے علاوہ اس کے کریڈٹ پہ زیادہ چیزیں دکھائی نہیں دیں گی۔
اور اگر اس کا سنگاکارا کے ون ڈے کرکٹ کے سٹیچر سے مقابلہ کریں تو سنگاکارا کے مقابلے میں اس...