نتائج تلاش

  1. یاز

    میڈرڈ اوپن

    فیڈرر جی رو بہ زوال ہیں۔ ہر کمالے را زوالے وغیرہ
  2. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    گانا نہ دیکھ لیں۔
  3. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    یہ ایک اعلیٰ فائٹ ہے۔
  4. یاز

    میڈرڈ اوپن

    مرے کو مارے شاہِ مدار وغیرہ
  5. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    یہ تو شوگران یا قرب و جوار ہے شاید۔ یا شاید شڑاں کے راستے کا ٹریک ہے کہ بیک گراؤنڈ میں مکڑا پیک دکھائی دے رہی ہے۔ شڑاں وادی نما جگہ ہے، جو چہار سو پہاڑوں سے گھری ہوئی ہے اور انتہائی سر سبز ہے۔ میں نے زندگی میں اس سے زیادہ متنوع سبزہ کہیں نہیں دیکھا۔ ذیلی تصاویر شڑاں کی ہیں۔
  6. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    نیک ارادہ ہے جناب۔ ضرور کوشش کریں اس کو عملی جامہ پہنانے کی۔ ان سب میں سے شڑاں خوبصورت ترین جگہ ہے۔ اس کو مس نہ کریئے گا۔
  7. یاز

    میڈرڈ اوپن

    فائنل میں کس کو ہرایا؟
  8. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ہمارے خطے میں زیادہ تر ایسے ہی ہیرو پائے جاتے ہیں۔
  9. یاز

    ریو اولمپکس:کاؤنٹ ڈاؤن

    کینیا کے مجموعی طور پر 86 جبکہ ایتھوپیا کے مجموعی 45 میڈلز ہیں۔
  10. یاز

    ریو اولمپکس:کاؤنٹ ڈاؤن

    متفق۔ دیکھا جائے تو یہ دنیا کی کل آبادی کا ایک چوتھائی ہے۔ اسی کی نسبت ایتھوپیا یا کینیا کی پرفارمنس ان سب سے کہیں بہتر ہو گی۔
  11. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    اور ہیرو نے لگا دیئے کشتوں کے پشتے
  12. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    اعلیٰ ایکشن اور عمدہ فائٹ
  13. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    دبنگ خان ان ایکشن
  14. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    بیانِ بالا میں "گرمیوں میں" اضافی معلوم ہوتا ہے۔ :cool:
  15. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    ہاہاہا۔ ایہہ تے حقیقت لگدی اے جی۔
  16. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    اگر زیادہ رنز سے جیتا ہوتا تو کہا جانا چاہئے تھا کہ "بنگلور نے میچ اچھا جیتا"۔ بہت کلوز مارجن سے جیتنے پہ کہہ سکتے ہیں کہ "بنگلور نے اچھا میچ جیتا"۔ :thinking2:
  17. یاز

    ماں جاے کی یاد

    معذرت جناب، مجھے بھی ایسی کوئی نظم یاد نہیں پڑتی۔
  18. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    بنگلور نے اچھا میچ جیتا۔
  19. یاز

    ریو اولمپکس:کاؤنٹ ڈاؤن

    یہ ڈھول صرف پیٹنے کے لئے ہوتا ہے۔ کرتے ہیں تہی مغز ثنا آپ اپنی کہ ظرف جو خالی ہو، صدا دیتا ہے
  20. یاز

    ریو اولمپکس:کاؤنٹ ڈاؤن

    پاکستان نے 1984 ، 1988 اور 1992 میں ایک ایک تمغہ ضرور جیتا تھا، تاہم اس کے بعد مسلسل 5 اولمپکس میں تمغے سے محروم ہے۔ المیہ یہ کہ مستقبل میں بھی کوئی امید نظر نہیں آتی۔
Top