1/60 سے تو وہ ایفیکٹ نہیں آ سکتا، بلکہ اس سے تین چار گنا مزید آہستہ کرنے سے بھی شاید نہ آ سکے۔ میرے خیال میں 1/5 سے 1 سیکنڈ تک میں سلکی واٹر کا ایفیکٹ بن سکتا ہے۔
کچھ ایسا
ابھی تک کی تصاویر میں سے یہ سب سے شاندار تصویر لگی۔
مجھے ذاتی طور پہ ایسی راکی ڈھلوان اور ان میں بہتی ندیاں بہت پسند ہیں۔
پاکستان میں زیادہ تر جگہوں پہ ایسے راکی پہاڑ کم ہیں۔ عموماً مٹی والے ہیں یا بہت کالے پتھروں والے۔