نتائج تلاش

  1. یاز

    ازم اور ان کی اقسام

    چیمپئنز لیگ ازم: گائے کا ایک لیٹر "اوے" دودھ اپنے گراؤنڈ پہ دو لیٹر دودھ سے زیادہ مفید اور کارآمد ہے۔ کیوں عبداللہ محمد صاحب؟
  2. یاز

    ازم اور ان کی اقسام

    حسان خان ازم: ایران میں بھی کافی اچھی گائے ہوتی ہیں۔
  3. یاز

    ازم اور ان کی اقسام

    ریٹنگ ازم: کچھ گائے زبردست دودھ دیتی ہیں، کچھ پسندیدہ، کچھ پرمزاح اور کچھ غمناک وغیرہ۔
  4. یاز

    ازم اور ان کی اقسام

    عمر اکمل ازم: کچھ گائے بدقماش، بد نیت اور بدمزاج بھی ہوتی ہیں۔
  5. یاز

    ازم اور ان کی اقسام

    اینڈروئڈ ازم: ہماری گائے وقت کے ساتھ ساتھ سست ہوتی جاتی ہے۔ لہٰذا ہر سال نئی گائے خریدیں۔
  6. یاز

    ازم اور ان کی اقسام

    آئی فون ازم: ہماری گائے ٹچ سسٹم سے چلتی ہے اور اس کا دودھ اگرچہ آٹھ میگا پکسل ہے، لیکن کوالٹی میں تیرہ میگاپکسل سے بھی بہتر ہے۔ نیز جب چاہیں، پرانی گائے سے نئی گائے پہ اپ گریڈ کر لیں۔
  7. یاز

    ازم اور ان کی اقسام

    شمالی کوریا ازم: ہم ایٹمی گائے کا تجربہ جاپان کی حدود میں کریں گے۔
  8. یاز

    ازم اور ان کی اقسام

    نوشی گیلانی ازم: محبتیں جب شمار کرنا تو گائیں بھی شمار کرنا۔
  9. یاز

    ازم اور ان کی اقسام

    وصی شاہ ازم: گائے دودھ نہ دے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں۔
  10. یاز

    ازم اور ان کی اقسام

    محمد امین صدیق ازم: حاشا و کلا گائے جیسےکثیر المقاصد، منکسرالمزاج اور وسیع النظر چوپائے کی بابت ایسی متنوع، جامع اور تحیرخیز گفتگو مابدولت نے چشمِ تصور میں بھی نہ دید فرمائی تھی۔
  11. یاز

    ازم اور ان کی اقسام

    ڈونالڈ ٹرمپ ازم: میں یہاں صرف دودھ دینے والی گائے رہنے دوں گا۔
  12. یاز

    ازم اور ان کی اقسام

    آغا وقار ازم: میں نے پانی سے چلنے والی گائے ایجاد کر لی ہے۔
  13. یاز

    ازم اور ان کی اقسام

    سائیں قائم علی شاہ ازم: میں گائے ایجاد ہونے سے بھی پہلے سے سندھ کا وزیرِاعلیٰ ہوں۔
  14. یاز

    ازم اور ان کی اقسام

    عبداللہ محمد ازم: اگر گائیوں کی سپورٹس ہوا کرتیں تو اس کی بھی لڑی ضرور بناتا۔
  15. یاز

    ازم اور ان کی اقسام

    زیک ازم: اگلی فوٹوگرافی تھیم: گائے
  16. یاز

    ازم اور ان کی اقسام

    طاہر اشرفی ازم: ایک گائے پندرہ گائیوں کے برابر بھی ہو سکتی ہے۔
  17. یاز

    ازم اور ان کی اقسام

    میرا ازم: ٹیکنالوجی نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ گائے کی ٹوں ں ں ں کی جعلی ویڈیو بھی بن سکتی ہے، اور ٹوں ں ں ں۔
  18. یاز

    ازم اور ان کی اقسام

    سلیم صافی ازم: جس جس گائے سے مجھے دودھ کا حصہ نہ ملے، وہ ضرور کرپٹ گائے ہے۔
  19. یاز

    ازم اور ان کی اقسام

    شیخ رشید ازم (پارٹ ٹو): یہ گائے زیادہ سے زیادہ مارچ تک دودھ دے گی۔
  20. یاز

    ازم اور ان کی اقسام

    قندیل بلوچ ازم: اگر مجھے دو گائے مل جائیں تو میں ٹوں ں ں ں ں ں۔
Top