نتائج تلاش

  1. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    اسی بات چیت کے دوران اے بی کی وکٹ گرا لی گئی۔ 35 بالز پر 64 رنز کئے اے بی نے۔
  2. یاز

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    میں اور تم سے ترکِ محبت کی آرزو دیوانہ کر دیا ہے غمِ روزگار نے (ساحر لدھیانوی)
  3. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    ہمارے مراسلے کا شاید اے بی صاحب نے برا مان لیا ہے، جو دفعتاً مار کوٹ کا آغاز کر ڈالا ہے۔
  4. یاز

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    ویسے اگر سچن ٹنڈولکر بھی یہ مقابلہ جیت جائے، تو مجھے زیادہ حیرانی یا افسوس نہیں ہو گا۔ بلاشبہ وہ ایک بڑا کھلاڑی تھا۔
  5. یاز

    بالوں میں سکری ختم کرنے کے لئے انتہائی آسان اور آزمودہ ٹوٹکا۔

    یہ بھی پوچھ لیتے بھائی کہ گنجوں کے لئے بھی مجرب ہے یا نہیں :D۔
  6. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    آج کیا پچ مشکل ہے، جو اے بی کے کریز پہ ہوتے ہوئے بھی سکور تقریباً نارمل ہی چل رہا ہے؟
  7. یاز

    غزل پر آپ کی نظر ثانی چاہیے

    غزل کافی عمدہ ہے، تاہم املا کی کچھ اغلاط ہیں۔ ان کو درست کرنے کی کوشش کیجئے بھائی۔ جیسے شام و صحر کی بجائے شام و سحر درست ہے مزل کی جگہ منزل
  8. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    کیا اس کو ہنٹ سمجھا جائے؟
  9. یاز

    دوست کے نام ۔ (پطرس بخاری)

    بہت عمدہ شیئرنگ ہے جناب۔
  10. یاز

    جی جی۔ قصور تو مرغن غذاؤں اور کولڈ ڈرنکس کا ہے۔

    جی جی۔ قصور تو مرغن غذاؤں اور کولڈ ڈرنکس کا ہے۔
  11. یاز

    ڈاکٹر صاب دی شامت :D

    ڈاکٹر صاب دی شامت :D
  12. یاز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    وہ تو ٹھیک ہے جناب، لیکن اپنی رائے تو اپنی ہی ہوتی ہے بھائی۔
Top