عبداللہ محمد
محفلین
حیدرآباد نے پونے کو 4 رن سے شکست دے دی-
سن رائزر نے پہلے کھیلتے ہوئے محض 137 رنز بنائے جواب میں سپر جائنٹس صرف 133 رنز بنا سکی-
11 مئی کو کیا ہوا تھا جناب؟گیارہ مئی کی آئرنک اہمیت کے پیش نظر آج آئی پی ایل میں آرام کا دن ہے-
یوں تو دو دو ہیں اب آپ کراچی کے بلوے کو بڑی وجہ سمجھ لیں یا اسلام آباد کی کرسی کو-11 مئی کو کیا ہوا تھا جناب؟
کمال ہے بھئی اتنی دھاندلی!اصل میں میرے ساتھ کرک بز نے دھاندلی کری
اور اے بی نے اس پریشر کو سر سے اتار پھینکا ہے۔ یعنی خود کو آؤٹ کر لیا ہے۔کرس گیل اور کوہلی کی ناکام بیٹنگ کے بعد ڈی ولیئرز پر سارا پریشر پڑ گیا ہے
کرک بز کا حلقہ بھی کھلوانا چاہئے۔کمال ہے بھئی اتنی دھاندلی!
میں نے نہ کوئی کمیٹی تشکیل دی اور نہ ہی کوئی کمیشن بنایا اور فوراً کرک بز ایپ کو ان انسٹال کر دیا-کرک بز کا حلقہ بھی کھلوانا چاہئے۔
پس ثابت ہوا کہ دھاندلی ہوئی ہے۔ مینڈیٹ لوٹ لیا گیا ہے۔ راحیل شریف (شکریہ والے) نوٹس لیں وغیرہ۔میں نے نہ کوئی کمیٹی تشکیل دی اور نہ ہی کوئی کمیشن بنایا اور فوراً کرک بز ایپ کو ان انسٹال کر دیا-
آپ شائد سمجھے نہیں جیسے شکریہ صاحب نے ایکشن لیکر دو ایک جرنیل فارغ کئے اور اگلے ہی دن ان سے چھینی مراعات واپس کر دی -پس ثابت ہوا کہ دھاندلی ہوئی ہے۔ مینڈیٹ لوٹ لیا گیا ہے۔ راحیل شریف (شکریہ والے) نوٹس لیں وغیرہ۔
سازش ہے جی - میچز میں دلچسپی کم کرنے کے لئے عالمی طاقتوں کی سازش ہے-ویسے مجھے لگتا ہے کہ گزشتہ چند میچز سے آئی پی ایل میں ٹارگٹ سکڑتے جا رہے ہیں۔
آئی ایس آئی کی سازش ہے۔ کھلاڑیوں کو کھانے میں نسوار کھلوا رہے ہیں تاکہ عوام آئی پی ایل نہ دیکھے۔سازش ہے جی - میچز میں دلچسپی کم کرنے کے لئے عالمی طاقتوں کی سازش ہے-
کرک بز کی نسبت کرک انفو بہتر ہے ؟؟؟؟؟؟؟آپ شائد سمجھے نہیں جیسے شکریہ صاحب نے ایکشن لیکر دو ایک جرنیل فارغ کئے اور اگلے ہی دن ان سے چھینی مراعات واپس کر دی -
ایسے ہی اب میں ایپ استعمال کرنے کی بجائے کرک بز کی ویب سائٹ دیکھوں گا- لہذا آئیڈیا دینے کے لئے شکریہ راحیل شریف --
بہترین ہےکرک بز کی نسبت کرک انفو بہتر ہے ؟؟؟؟؟؟؟