انڈین پریمئیر لیگ 2016

حیدرآباد نے پونے کو 4 رن سے شکست دے دی-
سن رائزر نے پہلے کھیلتے ہوئے محض 137 رنز بنائے جواب میں سپر جائنٹس صرف 133 رنز بنا سکی-​
 
یاز اینڈ arifkarim معذرت است جی- اصل میں میرے ساتھ کرک بز نے دھاندلی کری- انکے شیڈول میں آج کوئی میچ نہ تھا- بہرکیف مجھ سے غطی ہوئی-آج میچ ہے-

ممبئی اور بنگلور کا- جس میں ممبئی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے-
بتلا اس لئے رہا کہ کوہلی اور اے بی کی ساتھ آج گیل بھی کھیل رہا- اگوں تسی سمجھدار اوہ-
 
پس ثابت ہوا کہ دھاندلی ہوئی ہے۔ مینڈیٹ لوٹ لیا گیا ہے۔ راحیل شریف (شکریہ والے) نوٹس لیں وغیرہ۔
آپ شائد سمجھے نہیں جیسے شکریہ صاحب نے ایکشن لیکر دو ایک جرنیل فارغ کئے اور اگلے ہی دن ان سے چھینی مراعات واپس کر دی -
ایسے ہی اب میں ایپ استعمال کرنے کی بجائے کرک بز کی ویب سائٹ دیکھوں گا- لہذا آئیڈیا دینے کے لئے شکریہ راحیل شریف --
 

یاز

محفلین
ویسے مجھے لگتا ہے کہ گزشتہ چند میچز سے آئی پی ایل میں ٹارگٹ سکڑتے جا رہے ہیں۔
 

حسیب

محفلین
آپ شائد سمجھے نہیں جیسے شکریہ صاحب نے ایکشن لیکر دو ایک جرنیل فارغ کئے اور اگلے ہی دن ان سے چھینی مراعات واپس کر دی -
ایسے ہی اب میں ایپ استعمال کرنے کی بجائے کرک بز کی ویب سائٹ دیکھوں گا- لہذا آئیڈیا دینے کے لئے شکریہ راحیل شریف --
کرک بز کی نسبت کرک انفو بہتر ہے ؟؟؟؟؟؟؟
 
Top