نتائج تلاش

  1. یاز

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    یہ لڑی بھی دیکھئے گا۔ غالب امکان ہے کہ آپ نے یہ ویڈیو پہلے ہی دیکھ رکھی ہو گی۔
  2. یاز

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    بہت شاندار جناب۔
  3. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    بہت نوازش جناب۔ مری شہر تو کافی حد تک کشش کھو بیٹھا ہے، تاہم عموماً مری سے مراد گلیات کا تمام علاقہ لیا جاتا ہے، بہت سی انتہائی خوبصورت جگہیں ابھی بھی دیکھنے لائق موجود ہیں۔
  4. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    شکریہ جناب۔ اس ادھار کے چکائے جانے کا انتظار رہے گا۔
  5. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    بہت شکریہ وارث بھائی۔ پرانی یادیں اچھی طرح سے تازہ کرنے کے لئے عازمِ سوات ہونا بھی ایک اچھی حکمتِ عملی ہو سکتی ہے۔ جی وہ خاص مچھلی ٹراؤٹ کہلاتی ہے۔ یہ صرف سرد پانیوں میں پائی جاتی ہے، اس لئے صرف شمالی علاقہ جات میں ہی دستیاب ہے۔ ٹراؤٹ کھانے کا ذکر ہم بھی اسی طور ہی کر سکتے ہیں جیسے پریم چند کے...
  6. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    اتنے خوبصورت اور دوستانہ و مشفقانہ اظہارِ خیال پہ سراپائے تشکر ہوں جناب۔
  7. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    شکریہ جناب۔ بلاشبہ پاکستان میں بے شمار جنت نظیر جگہیں موجود ہیں، لیکن ان میں سے بہت سی جگہوں کی بابت لوگوں کو زیادہ جانکاری نہیں ہے۔ خاکسار کی پوری کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ان مقامات سے روشناس کرایا جائے۔ پسندیدگی پہ شکرگزار ہوں۔
  8. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    جہاں تک میں اندازہ لگا پایا ہوں، سمندری پانی کے گلیشیئر نیلے رنگ کے ہو سکتے ہیں۔ لہٰذا قرین قیاس ہے کہ ایسے گلیشیئر قطبین یا ان کے نواح میں ہی پائے جاتے ہوں۔
  9. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    جی بالکل ایسا بھی ہوتا ہے اور اکثر ہی ہوتا ہے۔ :cool:
  10. یاز

    گیارہویں سالگرہ قضیہ چہار درویش (برقی)

    اوہ شاید نشانہ چُوک گیا۔ ترمیم جاری کر دی گئی ہے۔ :cool2: توبہ توبہ بہن جی۔ کیوں کانٹوں پہ گھسیٹتی ہیں اور شرمندہ وغیرہ کرتی ہیں۔ :sarcastic: آمین۔ جزاک اللہ :)
  11. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    یاسر شاہ کی بھی ڈبل سنچری ہونے ہی والی ہے۔
  12. یاز

    گیارہویں سالگرہ قضیہ چہار درویش (برقی)

    :good: یہ بھی غنیمت ہے جی۔ ورنہ چہ عجب کہ سراپائے حیرت یا شاداں و فرحاں یا مشکور و ممنون وغیرہ کی تجویز پیش فرمائی جاتی۔ بہت دعائیں وغیرہ
  13. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    بہت زیادہ سکور بنایا جا چکا ہے۔
  14. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    اب سٹوکس پیٹے گا.
  15. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    کیا یہ میچ واٹر لو میں کھیلا جا رہا ہے؟
  16. یاز

    قیصرانی بھائی کو اردو محفل میں بارِ دگر خوش آمدید

    خوش آمدید قیصرانی بھائی
  17. یاز

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    قطبِ شمالی کا شمال کہاں واقع ہے؟ :hot:
  18. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    آج کے لئے اتنا ہی۔ باقی تمام تصاویر انشاءاللہ اگلے سیشن میں پوسٹ کروں گا۔
  19. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    مہوڈنڈ کی جانب بہتا ایک چشمہ اسی منظر کی سلو شٹر سپیڈ کے ساتھ تصویر۔
  20. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

Top