نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    دوسری وکٹ بھی گر گئی۔ اظہر علی آؤٹ۔
  2. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    پاکستان کو فالوآن سے بچنے کے لئے صرف 350 رنز مزید درکار ہیں۔
  3. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    دوسرے ٹیسٹ کی تیاری کا ذمہ نجم سیٹھی کا تھا۔ نجم سیٹھی مردہ باد وغیرہ (انجمنِ خاکی بوٹ پالشاں)
  4. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    زبردست جناب۔ میری پسندیدہ ترین فلموں میں سے ایک۔ یہ ناول بھی انتہائی شاندار ہے۔ تھامس ہیرس یقیناً ایک جینئس ناولسٹ ہے۔
  5. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈیڑھ دن سے اس لڑی میں ٹھہراؤ کیوں ہے؟
  6. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    پاکستانی اوپنرز 9 اوور کھیل گئے اور ابھی تک آؤٹ نہیں ہوئے۔ کون کہتا ہے کہ معجزے نہیں ہو رہے۔
  7. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    جی بالکل جناب۔ نجانے کیوں دوسری سطر کی عبارت کا مفہوم جاننے سے قاصر ہوں :thinking2:۔
  8. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    پسندیدگی کا شکریہ جناب۔
  9. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    اس کے ساتھ ہی تصویری سفرنامے کا یہ سلسلہ اختتام پذیر ہوا۔
  10. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    بشام سے کھانا کھا کے چلے تو شام سے کچھ ہی پہلے چھترپلین نامی جگہ پہ چائے کا وقفہ کیا۔ اس ٹرپ کی آخری تصاویر اسی جگہ کی ہیں۔ اس کے بعد ساڑھے پانچ گھنٹے کی مسلسل ڈرائیو کے بعد رات کو ایک بجے راولپنڈی پہنچے۔
  11. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    اور آخرکار بشام پہنچ ہی گئے۔ مائٹی قراقرم ہائی وے
  12. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    پاک فوج نے ٹیم کو صرف پہلے ٹیسٹ کی تیاری کرائی تھی۔ (مدح خوانِ وردی پوشاں کا بیان)۔
  13. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    کچھ آگے چلے تو ایک درمیانے سائز کا ہائیڈرو پاور ڈیم دکھائی دیا۔ گھر جا کے گوگل ارتھ پہ سرچ کیا تو علم ہوا کہ یہ خان خواڑ ہائیڈروپاور پراجیکٹ ہے، جو چند سال قبل مکمل ہوا تھا اور 100 میگا واٹ سے کچھ زیادہ کیپسٹی کا ہے۔ چونکہ ایسی جگہوں کی تصویرکشی ہمارے ہاں ممنوعات میں سے ہوتی ہے، تو ہم نے چلتی...
  14. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    بشام سے تقریباً پندرہ بیس کلومیٹر پہلے سڑک پہ چند مقامات آئے جہاں سیلاب کی وجہ سے سڑک کا کچھ حصہ کٹاؤ کا شکار ہو گیا تھا۔ تاہم یہاں بھی گاڑیاں آسانی سے گزر رہی تھیں
  15. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    مجھے خدشہ ہے کہ پہلے دو اوورز میں کم از کم ایک پاکستانی اوپنر ضرور واپس لوٹے گا۔ دونوں کی واپسی کا امکان بھی پایا جاتا ہے۔
  16. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    سبزہ اور اس کے بیچ رنگ برنگے گھر کئی پل بھی بہت خوبصورت رنگوں میں رنگے گئے تھے۔
  17. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    ایک چیز جو ہمیں اس پورے سفر میں بہت شاندار لگی کہ سب جگہوں یعنی سوات اور شانگلہ میں گھروں کی چھتوں کو بہت خوبصورت رنگوں میں پینٹ کیا گیا تھا۔ یہ چیز پہلے نہیں ہوتی تھی۔ عموماً بغیر پینٹ کے سلور رنگ کی چھتیں ہی دیکھنے کو ملتی تھیں۔
  18. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    الپوری کا بازار کافی مختصر سا تھا اور نسبتاً صاف ستھرا محسوس ہوا۔ الپوری سے کچھ آگے
  19. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    اور جب الپوری دکھائی دیا تو ہم دیکھتے ہی رہ گئے۔ کیا ہی کمال کی لوکیشن ہے اس قصبے کی۔
  20. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

Top