بات تو آپ کی ٹھیک ہے، لیکن مفت کی رہائش کا بھی شاید زیادہ فائدہ نہ ہو کہ آگے کالام تک جاتے جاتے پھر تھک جائیں گے۔
خڑخڑی جھیل اٹروڑ، گبرال سائیڈ پہ ہی واقع ہے۔ میں نے خود یہ جھیل ابھی تک نہیں دیکھی، لیکن اس کے انتہائی قریب تک جیپ چلی جاتی ہے۔ جیپ کے آخری مقام سے شاید پندرہ بیس منٹ کی واک یا ہائیک...