لو جی! یہی سوچ کے تو ہم نے مالم جبہ اور کنڈول جھیل کو چھوڑ دیا کہ ان کی تصاویر تو آپ شیئر کر ہی دیں گے۔
ویسے مالم جبہ کی بجائے کنڈول جھیل کے ساتھ سپن خوڑ یا خڑخڑی جھیل شامل کر لیں تو زیادہ عمدہ رہے گا۔ مالم جبہ تو بس گزارہ سی جگہ ہے۔ اور اگر کچھ ایڈونچر کر سکیں تو بدوائی پاس سے کمراٹ اور دیر کی...