نتائج تلاش

  1. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

  2. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    اور بیئرسٹو بھی آؤٹ۔ اس کے ساتھ ہی انگلینڈ نے اننگز ڈکلیئر کر دی۔ سکور 589 رنز 8 آؤٹ۔
  3. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    روٹ کی وکٹ گرا لی گئی ہے۔ انگلینڈ 600 کے نزدیک پہنچتے ہوئے۔
  4. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    اور جب شانگلہ ٹاپ سے بشام اور الپوری کی جانب اترائی کا سفر شروع ہوا تو بہت ہی خوبصورت مناظر دیکھنے کو ملے۔
  5. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    سڑک کی حالت کا اندازہ ان تصاویر سے لگایا جا سکتا ہے۔
  6. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    کالام سے چلے تو بس چلتے ہی گئے۔ خواض خیلہ سے بائیں مڑے اور شانگلہ پاس کا راستہ پکڑا۔ سڑک اتنی شاندار حالت میں تھی کہ تقریباً 1200 میٹر کی چڑھائی چڑھ گئے اور احساس تک نہ ہوا۔ عین شانگلہ ٹاپ پہ پہنچ کے خیال آیا کہ کچھ تصاویر بھی بنا لی جائیں۔
  7. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    اور یہ رہیں کالام کی آخری تصاویر۔
  8. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    کالام شہر (بلکہ قصبہ) کی تصویر۔ تصویر میں جو پل دکھائی دے رہا ہے، پہلے اس کی جگہ کیبل والا سسپنشن برج تھا جو سیلاب میں دریا برد ہو چکا۔
  9. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    فلک سیر کی مشہور چوٹی بھی آج بھرپور جگمگا رہی تھی۔ چوٹی سے نیچے کالام کا مشہور جنگل بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
  10. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    اور اب شروع ہوتا ہے ٹرپ کا چوتھا اور آخری دن۔ کالام سے کوچ کرنے سے پہلے چند تصاویر لینا نہیں بھولے۔ مانکیال پہاڑ کا منظر اسی منظر کی زوم ان تصویر
  11. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    ریسٹ ہاؤس سے کالام جنگل کے مناظر
  12. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    اس کے بعد واپسی کی راہ لی گئی۔ کالام سے پہلے جنگل تک پہنچتے پہنچتے تقریباً مغرب کا وقت ہو چکا تھا اور روشنی کافی کم ہو چکی تھی۔ تاہم چند منٹ کے لئے اس جنگل میں موجود فاریسٹ ریسٹ ہاؤس کے قریب رکے اور پرانی یادوں کو تازہ کرنے کے لئے چند تصاویر لیں۔ ریسٹ ہاؤس کی عمارت بھی آثارِ قدیمہ کا منظر پیش کر...
  13. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    اسی جگہ کے ارد گرد کے مناظر
  14. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    روٹ نے مار کوٹ شروع کر دی ہے۔
  15. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    جھیل سیف اللہ ، بقول ڈرائیور صاحب
  16. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    جیپ ڈرائیور کے ساتھ جھیل سیف اللہ تک جانے کا معاہدہ قرار پایا تھا۔ سو جب ہم نے اس کو سیف اللہ جھیل جانے کو کہا تو ڈرائیور صاحب مہوڈنڈ سے کچھ آگے جا کے رک گئے اور اسی جگہ کو جھیل سیف اللہ قرار دے دیا۔ چونکہ ہم نے پہلے یہ جھیل دیکھ رکھی تھی، تو ہم نے اس کو کہا کہ بھائی یہ کہاں سے سیف اللہ جھیل ہے۔...
  17. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    اس ڈھابے سے ہم نے لنچ نوش کیا، جو کہ چکن کڑاہی اور چپاتیوں پر مشتمل تھا۔ خلافِ توقع کھانا کافی سستا ثابت ہوا، یعنی فقط 700 میں بھگت گیا۔ ورنہ اتنی دور دراز جگہ پہ اس سے دوگنا قیمت کا خدشہ تھا۔ شاید وجہ یہ ہو کہ ابھی صحیح طرح سیاحتی سیزن کا آغاز نہ ہوا تھا۔
  18. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    مہوڈنڈ کے تقریباً آخری کنارے کی تصاویر
  19. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    تو جناب تصویری سفرنامے کا سلسلہ پھر سے بحال کرتے ہیں۔ مہوڈنڈ میں جابجا بہتے چشموں اور جھرنوں کا پانی انتہائی شفاف تھا۔ کچھ ایسا اس کے علاوہ جنگلی پھول بھی کھلنا شروع ہو چکے تھے۔
  20. یاز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    چائے کے وقفے پر انگلش ٹیم کا سکور 533 رنز اور 6 کھلاڑی آؤٹ۔
Top