نتائج تلاش

  1. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    ذرا بلندی سے مہوڈنڈ کا منظر۔ یہ تقریباً ایک ہی منظر کی تین تصاویر ہیں ایکسپوژر کے معمولی فرق کے ساتھ۔
  2. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    مزید مہوڈنڈ
  3. یاز

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    بہت ہی زبردست جناب۔ یہ جان کے حیرت ہوئی کہ ناروے کا بھی کوئی مغرب ہوا کرتا ہے۔ ہم تو سمجھا کئے کہ ناروے بذاتِ خود مغرب ہے :thinking2:۔
  4. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    ہماری خوش قسمتی کہ ابھی یہاں بہت کم لوگ تھے، ورنہ صحیح سیزن میں تو یہاں کھڑے ہونے کی جگہ نہ ملے۔ ایک طرف کچھ ٹینٹ ہوٹل اور کھانے کے ڈھابے کھل چکے تھے، اور کچھ "زیرِ تعمیر" تھے۔
  5. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    مزید مہوڈنڈ است کشورِ حسین شاد باد وغیرہ بھی
  6. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    اور آخرکار مہوڈنڈ پہنچ ہی گئے۔ مہوڈنڈ حسین و جمیل است۔
  7. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    نیلے گلیشیئر کی تو ابھی تک زیارت نہیں کی، البتہ ہنزہ سے آگے سیاہ رنگت کے گلیشیئر کافی دیکھے ہیں۔
  8. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    مہوڈنڈ کے آغاز سے کچھ ہی پہلے ایک بڑا سا گلیشیئر راستہ روکے موجود تھا۔ جیپیں بھی اس کو مشکل سے ہی عبور کر پا رہی تھیں۔ گلیشیئر کے ساتھ سے گزرتی ندی
  9. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    کشورِ حسین شاد باد
  10. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    مہوڈنڈ کے نزدیک پہنچتے ہوئے مناظر مزید دلفریب ہوتے جاتے ہیں۔
  11. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    اسی جگہ سے دریا کے دوسرے جانب کا منظر زوم ان کر کے
  12. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    راستے میں ایک چشمہ آیا جو مقامی لوگوں میں چشمہ شفا کے نام سے مشہور ہے۔ یعنی اس کے پانی پینے سے بیماریاں وغیرہ دور ہوتی ہیں۔ لوگ یہاں سے پانی کی بوتلیں بھر کے لے جا رہے تھے۔ ویسے اس کا پانی انتہائی صاف تھا اور ذائقہ بھی بہت اچھا تھا۔ سلو شٹر سپیڈ سے (سپیڈ زیادہ کم نہیں کی کہ سٹینڈ لگانے میں...
  13. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

  14. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    اور بالآخر ایک مکمل اجلا دودھیا رنگت کا گلیشیئر بھی آ ہی گیا۔
  15. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    آخرکار ایک نسبتاً صاف گلیشیئر بھی دکھائی دیا زوم ان تصویر میں آبشار بھی واضح دیکھی جا سکتی ہے۔
  16. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    ایک اور گلیشیئر کراس کرنے کی تیاری۔ یہ گلیشیئر بھی "میلا" تھا۔
  17. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    ندی کے دوسری جانب بھی ایک آبشار دکھائی دی زوم ان کر کے
  18. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    یہ وہ آبشار ہے جو مہوڈنڈ کے راستے کا مشہور لینڈ مارک ہے۔ اچھے وقتوں میں یہاں بہت رونق ہوا کرتی تھی۔ کچھ منچلے عین آبشار کے نیچے کھڑے ہو کر نہایا بھی کرتے تھے۔ فی الحال اس آبشار کے عین سامنے ایک بڑا سا گلیشیئر براجمان تھا، لہٰذا اس کو دور سے ہی سلام کہہ کر آگے بڑھنا پڑا۔
  19. یاز

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت شاندار اور شگفتہ تحریر ہے جی۔
  20. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    ایک اور "میلا" گلیشیئر کراس کرتے ہوئے
Top