زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ
پہلا سیشن ہمارے خوابوں کے عین مطابق رہا. اگر پاکستانی مڈل آرڈر نے اپنی ٹیم پر خودکش حملہ نہ کر دیا تو پاکستان کی جیت کے امکانات خاصے روشن ہو سکتے ہیں.
یاز
Post #78
جولائی 16، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ
چھٹی وکٹ بھی گرا لی گئی ہے. یہ ایک قیمتی وکٹ تھی.
یاز
Post #70
جولائی 15، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ
مبارک ہو جی. روٹ صاب نے خود کو آؤٹ کر لیا ہے.
یاز
Post #63
جولائی 15، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ
چلو فیر ٹھیک ہے جی. اسیں ایتھے ای آں جناب. انشاءاللہ جلد مراسلاتی رابطہ بحال ہو گا. دعاؤں میں یاد رکھیں
یاز
Post #55
جولائی 15، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ
انگلینڈ کو فالو آن سے بچنے کے لیے ابھی بھی پچاس کے قریب رنز درکار ہیں...... (امید/حسرت بھری سمائلیز)
یاز
Post #53
جولائی 15، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ
عزت سے ہار جانا بھی غنیمت ہی سمجھا جائے گا.
یاز
Post #2
جولائی 11، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟
اسلام آباد سے بالاکوٹ تک تقریباً ساڑھے چار سے پانچ گھنٹے، جبکہ اسلام آباد سے ناران تک تقریباً ساڑھے چھ سے سات گھنٹے تک. اس میں رش کی وجہ سے ہونے والی تاخیر شامل نہیں ہے.
یاز
Post #237
جولائی 10، 2016
فورم:
اپنا اپنا دیس
یورو کپ 2016
شکریہ جناب. ہم بھی میچ ہی دیکھ رہے ہیں.
یاز
Post #65
جولائی 10، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ہاہاہا۔ خوب جناب۔
ہاہاہا۔ خوب جناب۔
یاز
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 4، 2016
پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل
بہت شاندار جناب۔ زبردست سے اوپر کی ریٹنگ بھی ہونی چاہئے۔
یاز
Post #161
جولائی 4، 2016
فورم:
تصاویر
کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!
یاز
Post #684
جولائی 3، 2016
فورم:
لطائف
تعارف
میں ایک وکیل، ٹیکسیشن و بزنس کنسلٹنٹ، شاعر، مضمون نگار، کالم نگار اور صحافی ہوں۔
السلام علیکم! محفل پہ خوش آمدید جناب۔
یاز
Post #7
جولائی 3، 2016
فورم:
تعارف و انٹرویو
آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2
ضرور دیکھیں جناب۔ میں نے پہلے ناول پڑھا تھا، اس کے کچھ بعد مووی دیکھی۔ نیز یہ کہ اس ناول نے میرے پسندیدہ ترین ناولز میں جگہ پائی۔
یاز
Post #842
جولائی 3، 2016
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
چڑھتی جوانی کو ہر کوئی دیکھے، پر ڈھلتی جوانی کو کوئی نہ دیکھے۔
چڑھتی جوانی کو ہر کوئی دیکھے، پر ڈھلتی جوانی کو کوئی نہ دیکھے۔
یاز
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 3، 2016
گیارہویں سالگرہ
تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم
کمال کر دتا جناب۔ اس کے بعد تو وہ عالم ہونا چاہئے کہ باقی تمام شعراء نے اپنے کلام پھاڑ ڈالے، مشاعرے کی چھت اڑ گئی۔ وغیرہ وغیرہ
یاز
Post #44
جولائی 1، 2016
فورم:
محفل کی سالگرہ
آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟
عمران سیریز اور جاسوسی دنیا (یعنی آفریدی سیریز) میں کل ملا کر 245 ناول ہیں۔ ویسے یہ سب ناول ٹورنٹ پہ بھی دستیاب ہیں۔
یاز
Post #2,029
جولائی 1، 2016
فورم:
مطالعہ کتب
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فوراً ایک مراسلہ لکھ دوں کہ ف کو بھگتانا آسان لگ رہا ہے۔
یاز
Post #7,169
جولائی 1، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صد شکر ہے کہ روزہ کھل ہی گیا آخر۔
یاز
Post #7,165
جون 30، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟
ویسے اگر ابن صفی کو پڑھنے کی شروعات کرنی ہو تو پہلا ناول یعنی خوفناک عمارت بھی ایک شاندار آپشن ہے۔
یاز
Post #1,986
جون 30، 2016
فورم:
مطالعہ کتب
پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل
اب زبردست علاقہ شروع ہوا ہے۔
یاز
Post #119
جون 30، 2016
فورم:
تصاویر
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top