قیصرانی بھائی! کچھ تفصیل درج ذیل ہے۔
راولپنڈی سے مینگورہ: تقریباً ساڑھے چار گھنٹے۔ سوائے تخت بھائی کے (سالوں سے) زیرِ تعمیر فلائی اوور کے باقی تمام سڑک کی حالت بہت اچھی ہے۔ صرف کچھ جگہوں پہ رش کی وجہ سے مسئلہ ہو سکتا ہے جیسے مینگورہ، بٹ خیلہ، مردان وغیرہ میں۔
مینگورہ سے بحرین: تقریباً ڈیڑھ...