جناب سوات میں میاندم، کالام، مہوڈنڈ جھیل اور شانگلہ پاس کی زیارت کی۔ لیکن احباب کا یہ مشورہ مناسب ہے کہ فی الوقت سوات سے پرہیز بہتر۔ ایک وجہ تو یہ ہے کہ بحرین سے آگے کالام تک سڑک ناپید ہے۔ اس 34 کلومیٹر کے فاصلے پہ ہمارے 3 گھنٹے اور بہت سا خون صرف ہوا۔ اس پہ مستزاد یہ کہ کالام بذاتِ خود بھی...