نتائج تلاش

  1. یاز

    تعارف میں ایک استاد ھوں

    السلام علیکم محفل پہ خوش آمدید جناب۔
  2. یاز

    تعارف تعارف زیر تعمیر ہے

    السلام علیکم محفل پہ خوش آمدید جناب۔ جب تعارف کی ہنڈیا پک چکی تو الگ لڑی کا اجراء کریں گے یا اسی لڑی میں ہی اعلامیہ جاری فرماویں گے؟
  3. یاز

    زبردست۔ ہاہاہا

    زبردست۔ ہاہاہا
  4. یاز

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    مطلوبہ رن ریٹ ابھی بھی بہت زیادہ نہیں ہے۔
  5. یاز

    اس مسئلے کی وجہ اور حل کوئی بتا سکتا ہے پلیزززز

    میرا خیال ہے کہ ایوو کو پھڑکانے کی بات کر رہے تھے بھائی۔
  6. یاز

    تین ملکی سیریز: ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقہ،آسٹریلیا

    ویسٹ انڈیز کی ٹیل آؤٹ ہو چکی ہے۔ اب اصلی والی بیٹنگ شروع ہوئی ہے۔
  7. یاز

    اس مسئلے کی وجہ اور حل کوئی بتا سکتا ہے پلیزززز

    ویسے سوال تو یہ بھی ہے کہ اگر انٹرنیٹ نہیں چل رہا تو ابھی اردو محفل کن شعاعوں کے توسط سے چالو ہے؟
  8. یاز

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    بہت سی وکٹیں گرا لی گئی ہیں۔ تاہم مورگن اور بٹلر لمبی ساجھے داری لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
  9. یاز

    اس مسئلے کی وجہ اور حل کوئی بتا سکتا ہے پلیزززز

    تے میں کوئی جھوٹ بولیا؟ :sarcastic:
  10. یاز

    اس مسئلے کی وجہ اور حل کوئی بتا سکتا ہے پلیزززز

    نیا لیپ ٹاپ ہی کیوں نہ لے لیں؟
  11. یاز

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    ایلکس ہیلز بھی آؤٹ۔ گورا صاب مشکلات کے بھنور میں۔
  12. یاز

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    اینجلو صاحب نے پہلی وکٹ بھی گرا لی ہے۔
  13. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھہریئے جناب! یہ کیسے ثابت ہوا؟ یہ بھی تو ثابت کیجئے۔
  14. یاز

    تین ملکی سیریز: ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقہ،آسٹریلیا

    مچل سٹارک نے پہلے ہی اوور میں چارلز کو صفر پہ آؤٹ کر دیا۔
  15. یاز

    تین ملکی سیریز: ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقہ،آسٹریلیا

    آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
  16. یاز

    تین ملکی سیریز: ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقہ،آسٹریلیا

    آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کا میچ شروع ہونے والا ہے۔
  17. یاز

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    میرے خیال میں دلچسپ مقابلہ متوقع ہے۔
  18. یاز

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    اینجلو میتھیوز 73 کے انفرادی سکور پر آؤٹ۔ سری لنکا 266 رنز 8 آؤٹ۔
  19. یاز

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    اینجلو جی قطرہ قطرہ جوڑتے ہوئے۔ آخری 5 اوورز میں ہٹنگ ممکن ہو پائی تو 300 کا ہندسہ عبور ہو سکتا ہے۔
Top