اگر یہ سسپنس ڈائجسٹ میں 1996 یا 1997 میں چھپنے والی کہانی کا ذکر ہے تو اس کے مصنف علیم الحق حقی مرحوم تھے۔ مرحوم ڈائجسٹوں کی دنیا میں میرے پسندیدہ ترین لکھاری تھے۔ اماوس کا دیا دو یا تین اقساط میں سسپنس کے آخری صفحات پہ شائع ہوئی تھی۔ اس کی کہانی میں مشہور بھارتی مصنف ایم ایف حسین اور اداکارہ...