نتائج تلاش

  1. یاز

    ریو اولمپکس کہیں اور منتقل یا ملتوی کیے جائیں‘

    کوئی اور علاج بھی نہیں ہے؟
  2. یاز

    مصباح الحق--

    مصباح الحق کا چھکا مارنے کا مخصوص انداز
  3. یاز

    مصباح الحق--

    مصباح الحق (اس وقت تک کی) تیز ترین ٹیسٹ سنچری کا ریکارڈ برابر کرنے کے بعد
  4. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈوبی ہوئی لڑی کو سطحِ آب پہ لانا کوئی آپ سے سیکھے محترم۔
  5. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    ویسے ابھی تک کی اننگز میں نہ کوئی انفرادی سنچری بنی ہے اور نہ ہی سنچری پارٹنرشپ۔
  6. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    میرا تو خیال ہے کہ معین کی سنچری کے علاوہ بھی انگلینڈ مزید کھیلنا چاہے گا۔ 408 سکور بہت زیادہ نہیں ہے۔ بظاہر مشکل ہے، لیکن اگر 500 سے اوپر سکور ہو گیا تو باؤلرز بھرپور طریقے سے اٹیک کر سکیں گے۔
  7. یاز

    ریو اولمپکس کہیں اور منتقل یا ملتوی کیے جائیں‘

    اب ویکسین اچھی طرح بکے گی (شاید)۔
  8. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    وکٹوں کی دیوی ہیراتھ سے روٹھ چکی ہے، جیسا کہ فتح کی دیوی لنکا سے روٹھ چکی ہے۔
  9. یاز

    تعارف عبد الرحمن بھٹی

    السلام علیکم محفل پہ خوش آمدید محترم۔
  10. یاز

    مستانہ ہیجڑا ۔ ساقی فاروقی

    بہت عمدہ جناب۔
  11. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    یاد کرانے کا شکریہ جناب، ورنہ ہم تو بھولے بیٹھے تھے۔
  12. یاز

    مصباح الحق--

    مصباح الحق کا ون ڈے میچز کا پرفارمنس گراف۔ پہلی اننگز بائیں جانب سے ہے۔
  13. یاز

    مصباح الحق--

    مصباح الحق کا ٹیسٹ میچز کا پرفارمنس گراف۔ پہلی اننگز بائیں جانب سے ہے۔
  14. یاز

    مصباح الحق--

    بلاشبہ مصباح الحق نے بدترین حالات میں پاکستانی ٹیم کو سنبھالا دیا۔ ون ڈے میں مصباح الحق کی کارکردگی یا اپروچ پہ بحث ہو سکتی ہے، لیکن ٹیسٹ میں اگر مصباح الحق اپنے کُول ٹمپرامنٹ کے ساتھ ٹیم کو نہ کھلاتا تو پاکستان کی ٹیم پستیوں کو چھو رہی ہوتی۔
  15. یاز

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    ہم سمجھتے ہیں کہ فوج کا کام ڈیفنس ہے اور وہ یہ کام کافی حد تک بطریقِ احسن سرانجام دے رہی ہے۔
  16. یاز

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    ہمارے پاس بھی اس سے ملتی جلتی مشین ہے، تاہم وہ ٹاپ لوڈ ہے۔ اس کا ارتعاش تو ہمیں اتنا زیادہ محسوس نہیں ہوا۔
Top