خان پور ڈیم جھیل
خان پور جھیل دریائے ہرو پر ڈیم بنائے جانے کے نتیجے میں وجود میں آئی۔ یہ جھیل ٹیکسلا سے ہری پور کو ملانے والی پرانی سڑک کے قریب ہے جو یو ای ٹی ٹیکسلا اور ٹیکسلا میوزیم کے پاس سے گزرتی ہے۔ خان پور جھیل کا سر سبز اطراف میں گھرا نیلگوں پانی بہت ہی دلفریب نظارہ پیش کرتا ہے۔ راولپنڈی...