نتائج تلاش

  1. یاز

    وائرس کا مسئلہ ...

    وعلیکم السلام۔ مبارک ہو جی کہ آپ کا مسئلہ بحسن و خوبی حل ہو گیا ہے۔
  2. یاز

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن!

    یہ بھی بچپن ہی کا مواد تھا ویسے۔
  3. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    نیا سوال ہی پوچھ لے کوئی :thinking:۔
  4. یاز

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن!

    باندر کِلہ۔ یہ بھی کافی کھیلی اور کافی جوتے کھائے۔
  5. یاز

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن!

    جی جی بالکل۔ ہم نے بھی زیادہ یہی والا ورژن کھیلا۔ شاٹ مارنے سے بھی زیادہ دلچسپ عمل "دکنیں یا دُکڑے" نکالنا ہوا کرتا تھا :D۔
  6. یاز

    ہا ہا ہا۔

    ہا ہا ہا۔
  7. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حسان بھائی! ذیلی شعر کے ترجمہ سے مطلع فرمائیں تو نوازش ہو گی۔ خشتِ اول چوں نہد معمار کج تا ثریا مرَود معمار کج
  8. یاز

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن!

    یہ بھی بہت کھیلا بچپن میں۔ اور کس کس نے کھیلا ہے؟
  9. یاز

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن!

    میرے خیال میں یہ اشیاء ایک خاص عمر سے زیادہ کے تقریباً ہر رکن کی یادوں کا حصہ ہوں گی۔
  10. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح صبح ناشتے میں آلو کے پراٹھے کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے۔
  11. یاز

    چلیں شکر ہے کہ اب شک رفع ہو گیا!

    چلیں شکر ہے کہ اب شک رفع ہو گیا!
  12. یاز

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    معذرت جناب کہ مجھے حوالہ کے لئے ربط بھی دینا چاہئے تھا۔ اس ربط پہ رہے پیام ٹرسٹ کے تمام البم اور مذکورہ بالا تمام تصاویر آپ کو اس البم میں مل سکیں گی۔ توجہ دلانے پہ مشکور و ممنون وغیرہ ہوں۔
  13. یاز

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    میرے خیال کے مطابق اس کے حقیقی خطرہ ہونے کے امکانات کافی کم تھے۔
  14. یاز

    https://www.youtube.com/watch?v=kxslB357Fko

    https://www.youtube.com/watch?v=kxslB357Fko
  15. یاز

    آج رنگ ہے!

    آج رنگ ہے!
  16. یاز

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    اس کے علاوہ یوم کیپور کی جنگ کا موقع بھی ہے۔ دیگر مواقع پہ روشنی ڈال کر معلومات میں اضافہ فرمائیں تو عین نوازش ہو گی۔
  17. یاز

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    شکریہ جناب۔ ابھی تک تو یہ فلم نہیں دیکھی تھی، تاہم اب اس کو بھی وش لسٹ میں شامل کر لیا ہے :)۔
Top