اب چونکہ لڑی میں پیش کردہ اصل مسئلہ حل ہو چکا ہے، تو مزید لڑی کا خرچہ بچاتے ہوئے میں اسی لڑی میں اپنی عرضداشت بھی پیش کر دوں کہ میرے لیپ ٹاپ پہ ونڈوز 10 ہے۔ ابھی چند ماہ ہوئے، کہ اس کو ونڈوز 7 سے فری اپگریڈ والی آفر میں انسٹال کیا تھا۔ باقاعدگی سے اپ ڈیٹ بھی ہوتی رہتی ہے۔ تاہم مسئلہ یہ لگ رہا ہے...