زبردست جناب۔ اگرچہ ہم نے دیکھا تو نہیں اور نہ ہی دیکھنے کا کوئی امکان ہے، لیکن سکم اور خصوصاً دارجلنگ ہمارے پسندیدہ مقامات میں سے ایک ہے۔ کہیں پڑھا تھا کہ دارجلنگ کے قریب کچھ مقامات ایسے بھی ہیں جہاں دنیا کی پہلی اور تیسری بلند ترین پہاڑی چوٹیاں یعنی ماؤنٹ ایورسٹ اور کنچن چنگا ایک ہی مقام سے...