نتائج تلاش

  1. یاز

    میں نے تو سنا تھا کہ انسٹنٹ نوڈلز دو منٹ میں تیار ہو جاتے ہیں۔

    میں نے تو سنا تھا کہ انسٹنٹ نوڈلز دو منٹ میں تیار ہو جاتے ہیں۔
  2. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پرانی عادت ہے ان کی، کہ لمبے لمبے عرصے بعد فورم پہ چکرایا جائے۔
  3. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    جی جی ضرور۔ ویسے اتنی تمازت میں پریوں کا میک اپ خراب ہونے کا کافی اندیشہ ہے، لہٰذا فوٹوشاپ کا استعمال لازمی ٹھہرے گا۔
  4. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    لڑی کی رُو سے دیکھا جائے تو صالح ظافر کے قلم کا یہ شہ پارہ بظاہر خبر ہوتے ہوئے بھی اشتہار کے پیمانے پہ کامیابی کے ساتھ پورا اترتا ہے۔
  5. یاز

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘

    وہ کیا ہے کہ جیسے خطوط میں لکھا جاتا ہے یا ٹی وی پروگرامز کے میزبان فرماتے ہیں کہ۔۔ اب اجازت دیجئے، اللہ حافظ سو اس کو بھی ویسی ہی اجازت طلبی پہ محمول کیجئے :D۔
  6. یاز

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘

    اس مراسلے کو پرمزاح قرار دینے کی اجازت دیجئے جناب۔
  7. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    مینگورہ اور مدین کے تقریباً درمیان میں مقیم ہوں آج کے لئے۔ میں اس سے پہلے ؁ 2000 میں سوات آیا تھا۔اس کے بعد چترال جاتے ہوئے بھی دو بار اس راستے سے گزر ہوا۔ اتفاق سے ہر بار جون میں ہی اس راستے سے گزرنا ہوا، لیکن جو قیامت خیز گرمی آج کے دن دیکھی، اس سے پہلے اس کا عشر عشیر بھی نہیں دیکھا تھا۔
  8. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    الحمدللہ۔ ہم تو آج سوات آن پہنچے۔ اتنی گرمی ہے کہ الامان الحفیظ۔ صلواتیں الگ سے سننے کو ملیں کہ ۔۔۔۔۔ یہ کیسا پرفضا مقام ہے؟ کونسی سیر، کہاں کی سیر؟ وغیرہ وغیرہ۔ کل انشاءاللہ کالام پہنچیں گے تو شاید موسم مہربان دکھائی دے۔
  9. یاز

    سوات شوات جا پہنچے جی

    سوات شوات جا پہنچے جی
  10. یاز

    عازمِ سوات وغیرہ

    عازمِ سوات وغیرہ
  11. یاز

    جی جی وہی!

    جی جی وہی!
  12. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شرحِ شکنِ زلفِ خم اندر خمِ جاناں کو تہ نتواں کرد کہ ایں قصہ درازست (حافظ شیرازی) محبوب کی پیچ پیچ زلفوں کی شکن کی شرح مختصر نہیں ہو سکتی،کیونکہ یہ طویل قصہ ہے۔
  13. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کے بود ہمرنگ فقر و احتشام چوں شود ہمجنس یاقوت و زُحام (مولانا رومی) دولتمندی اور فقر ہمرنگ کب ہوئے ہیں؟ یاقوت اور سنگِ مرمر ہم جنس کہاں ہیں؟
  14. یاز

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘

    یا جنہوں نے کسی عالمی معیار کی سرٹیفیکیشن لینی ہو۔
  15. یاز

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘

    ویسے میں نہیں مانتا کہ پاکستان میں اسی فیصد سوفٹ ویئر چوری شدہ ہے :cool:۔ کیونکہ۔۔۔۔۔۔ اس کا تناسب اس سے بھی کافی زیادہ ہو گا۔ شاید نوے پچانوے فیصد کے درمیان ہو۔ :D
  16. یاز

    کس زود پشیماں کا جناب؟

    کس زود پشیماں کا جناب؟
  17. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    سری لنکا کی ٹیم بھی پاکستان کی مانند ہو چکی ہے ۔ کچھ پتا نہیں چلتا کہ برا کھیلتے کھیلتے کب اچھا کھیلنا شروع کر دیں۔ اس اننگز میں انہوں نے گزشتہ تین اننگز کے مجموعی سکور کے لگ بھگ سکور کر دیا ہے، اور ابھی مزید کا امکان باقی ہے۔
  18. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرا تو خیال ہے کہ گرما گرم چائے کے بعد مزاج میں ٹھنڈک آ جائے گی۔
  19. یاز

    ریختہ کے بارے میں استفسار

    پرنٹ سکرین لینا ہی ایک ممکنہ حل ہے۔ صفحہ بہ صفحہ پرنٹ لیکر اس کو پینٹ میں ایڈیٹ کر کے محفوظ کرتے جانا ایک طویل عمل ہے۔ تاہم اس میں سہولت کے لئے snipping tool نما کوئی سوفٹ ویئر انسٹال کر لیں۔ اس کی مدد سے آپ کافی بہتر رفتار سے پرنٹ سکرین محفوظ کر سکیں گے۔
Top