نتائج تلاش

  1. یاز

    ریو اولمپکس کہیں اور منتقل یا ملتوی کیے جائیں‘

    خوب ہے جناب :applause:۔ ویسے ہم بھی لاہور کو کافی "عزیز" گردانتے ہیں :cool2:۔
  2. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    گویا کہ گلاس آدھا خالی ہے والی صورتحال ہے :heehee:۔ اوہ سوری میرا مطلب تھا کہ گلاس آدھا بھرا ہے والی صورتحال ہے :eyerolling:۔
  3. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    اور ہمیں خبر ملی کہ میڈرڈ ہار گیا ہے :thinking2:۔
  4. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    ریئل میڈرڈ نے پنلٹی ککس پہ ٹائٹل جیت لیا ہے۔ دونوں میڈرڈوں نے اچھا مقابلہ کیا۔
  5. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    اب بات پنلٹی ککس تک آ گئی ہے۔
  6. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    ایکسٹرا ٹائم بھی تمام ہونے کو ہے۔ مقابلہ ہنوز برابر۔
  7. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    میڈرڈ نے میڈرڈ کے خلاف گول کر کے میڈرڈ کی برتری ختم کر دی۔
  8. یاز

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    ہمارے معدودے چند مقامی ہیروز میں سے ایک۔۔ بھگت سنگھ
  9. یاز

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    یہ چھڑی والی شخصیت غالباً استاد بڑے غلام علی خان ہیں۔ دنیائے موسیقی کا اپنے وقت کا بے تاج بادشاہ۔ ایک فخرِ روزگار ہستی۔
  10. یاز

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    سعادت حسن منٹو کی تصویر تو ہمیشہ غمناک ہی کر دیتی ہے۔ کمال کے افسانہ نگار تھے۔ ایسے ہی لوگوں کے لئے علامہ اقبال کے یہ اشعار صادق آتے ہیں۔ چشمِ عالم سے تو ہستی رہی مستور تری اور عالم کو تری آنکھ نے عریاں دیکھا حفظِ اسرار کا فطرت کو ہے سودا ایسا راز داں پھر نہ کرے گا کوئی پیدا ایسا
  11. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    ہاف ٹائم تک میڈرڈ کو میڈرڈ پر ایک گول کی برتری حاصل ہے۔
  12. یاز

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    کیوبن میزائل کرائسس شاید ایٹمی جنگ کے نزدیک ترین پہنچ جانے والا لمحہ تھا۔
  13. یاز

    خواتین مخالف کونسل

    عمدہ کالم ہے جناب۔ تاہم ایک چیز سے اختلاف کرنا چاہوں گا۔ میرے تجزیے کے مطابق فضل الرحمٰن نے شیرانی کے لئے اسلامی نظریاتی کونسل کی چیئرمین شپ حاصل نہیں کی تھی، بلکہ آصف زرداری نے شیرانی کو خود چیئرمین لگایا تھا، تا کہ فضل الرحمٰن کو قابو میں رکھ سکے۔ اس کا پسِ منظر یوں ہے کہ 2008 کے الیکشن میں...
  14. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    ایٹلیٹکو شاید سوچ کے ہارنے کی نیت کئے بیٹھی ہے کہ ٹرافی تو بہر صورت میڈرڈ میں ہی آئے گی۔
  15. یاز

    وائرس کا مسئلہ ...

    ویسے تو سسٹم ریسٹور کرنا بھی ایک ممکنہ حل ہوا کرتا ہے، لیکن آپ کی بیان کردہ علامات کے مطابق ونڈوز کھل ہی نہیں پا رہی تو سسٹم ریسٹور تک بھی رسائی ممکن دکھائی نہیں دیتی۔ اب اس کا حل ونڈوز کو دوبارہ انسٹال کرنا ہی لگ رہا ہے۔
  16. یاز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ تو درست فرمایا جناب۔ میرا بھی یہی خیال ہے۔رویوں اور کرتوتوں کے اثرات نسلوں تک جاتے ہیں۔
  17. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    شکریہ جناب، پھر سے یاد کرانے کا۔ ہم پھر سے بھولے بیٹھے تھے۔
  18. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    ہیراتھ اور تھریمانے تنکا تنکا جوڑتے ہوئے۔ سری لنکا 78 پہ 6۔
  19. یاز

    ریو اولمپکس کہیں اور منتقل یا ملتوی کیے جائیں‘

    لاہور ہی کیوں جناب، سیالکوٹ کیوں نہیں؟ سپورٹس کا سامان بھی مقامی صنعت سے ہی دستیاب ہو جائے گا۔
  20. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہائیں! سانوں تے صحیح دسدا پیا اے۔
Top